جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

ایتھلیٹ ارشد ندیم انجری کا شکار

ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی سے پاکستانیوں کے دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم انجری کا شکار ہوگئے۔پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ جیولن تھرو کرتے وقت ان کے بازو میں تکلیف بڑھتی جارہی ہے، جس وجہ سے ان کا آپریشن لندن میں…

خیرپور سے دھماکہ خیز مواد کراچی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

خیرپور پولیس نے حساس اداروں کی مدد سے نیشنل ہائی وے پر کارروائی کرکے ایک کنٹینر کو ضبط کرکے اس کے خفیہ خانوں سے بارود برآمد کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، ضبط کیا گیا بارودی مواد کنٹینر کے خفیہ…

سڈنی میں عید ملن پارٹی، آسٹریلین کمیونٹی کامل خان کی شکر گزار

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی بار عید مِلن پارٹی کا اہتمام کرنے پر آسٹریلین کمیونٹی نے کامل خان کا شکریہ ادا کیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہوکلے نے کامل خان کو اس شاندار عید مِلن پارٹی کے انعقاد پر خراج…

یاسین ملک کی غیرمشروط رہائی کا مطالبہ

چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید کی جانب سے یاسین ملک کی غیرمشروط رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے معروف کشمیری لیڈر یاسین ملک کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی برادری بشمول یورپی یونین سے اپنا…

ECL سے نکالے گئے ناموں کی فہرست طلب

سپریم کورٹ نے گزشتہ 6 ہفتوں کے دوران ECL کی فہرست سے نکالے جانے والوں کے نام طلب کر لیے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطابندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر علی اکبر اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل بینچ نے…

نوجوت سنگھ سدھو کو 34 سال پرانے کیس میں ایک سال قید کی سزا

کانگریس رہنما اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو 1988 کے روڈ ریج کیس میں ایک سال قید کی سزا سنادی گئی۔روڈ ریج مقدمے میں یہ الزام شامل ہے کہ 27 دسمبر 1988 کو سدھو نے گرنام سنگھ کے سر پر  مکّامارا تھا جس سے ان کی موت ہوئی تھی۔اس سے…

حیدر آباد کا باورچی اللّٰہ ڈنو دہشتگرد کیسے بنا ؟، تحقیقاتی رپورٹ

صدر بم دھماکے کا مرکزی ملزم حیدر آباد کا باورچی نوجوان اللّٰہ ڈنو دہشت گرد کیسے بنا، تحقیقاتی رپورٹ میں مزید کچھ نئے اہم انکشافات سامنے آگئے۔ کراچی بم دھماکوں کی تحقیقات میں اہم انکشاف یہ بھی سامنے آیا ہے کہ مِسنگ پرسن کے احتجاج میں…

پی آئی اے کا کراچی سے دمشق کیلئے پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کراچی سے دمشق کے لئے پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے 28 مئی سے کراچی سے دمشق کیلئے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرے گا۔ترجمان نے کہا کہ شام…

سابق گورنر پنجاب کی دائر درخواست پر اعتراض

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر عہدے سے برطرفی کے خلاف آج دائر کی گئی درخواست پر اعتراض عائد کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےاسٹنٹ رجسٹرار نے سابق گورنر کی درخواست پر اعتراض عائد کیا ہے۔ رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کیا ہے…

حمزہ شہباز نے ڈالر کی قدر بڑھنے کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دے دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہمارے سفارتی تعلقات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، اس نے شعبدہ بازی کی اس لیے ڈالر آج 200 روپے پر چلا گیا۔لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اتحادی رہنماؤں کے ہمراہ پریس…

لائٹنگ ٹھیک نہ ہونے پر عمران خان نے ٹھیکیدار کو گرفتار کرایا، امیر مقام

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر امیر مقام کا کہنا ہے کہ کوہاٹ جلسے کی لائٹنگ ٹھیک نہ ہونے پر عمران خان نے ٹھیکیدار شیخ انوار کو گرفتار کرایا۔امیر مقام نے عمران خان کے جلسے کی لائٹنگ ٹھیک نہ ہونے پر ٹھیکیدار کو گرفتار کرنے کی مذمت کرتے ہوئے…

کیا شاہین آفریدی نے ماڈلنگ شروع کردی ہے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی کی نئی تصویر پر بے شمار دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔شاہین آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہیں تصویر بنوانے کے لیے پروفیشنل ماڈلز جیسا پوز دیتے…

امید ہے آئندہ سماعت پر پولیس دعا کو لے آئیگی، والد

دعا زہرہ کے والد مہدی علی کاظمی کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے آئندہ سماعت پر پولیس دعا کو عدالت لے آئے گی، کل کچھ گرفتاریاں ہوئی ہیں، کتنی ہوئیں یہ پتہ نہیں ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے دعا زہرہ کے والد مہدی علی کاظمی…

لاہور، مقامی عدالت نے دعا زہرہ کے میڈیکل کی درخواست مسترد کردی

لاہور کی مقامی عدالت نے کراچی کی دعا زہرہ کی عمر کے تعین کیلئے میڈیکل کی درخواست مسترد کر دی، عدالت نے دعا زہرہ کا اپنے والد اور کزن کیخلاف استغاثہ بھی عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دیا۔دعا زہرہ کے میڈیکل کیلئے درخواست کراچی کے تفتیشی…

لارڈز کے بعد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں بھی اذان کی آواز گونج اٹھی

ہوم آف کرکٹ لارڈز کے بعد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں بھی اذان کی آواز گونج اٹھی۔آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں سابق کپتان وقار یونس کے بھائی کامل خان نے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا۔ عید ملن پارٹی کے دوران نماز مغرب کے وقت اذان دے کر…