جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

چوہدری پرویز الہٰی کا وزیر اعلیٰ بننے کا خواب پورا نہیں ہو گا، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ بننے کا چوہدری پرویز الہٰی کا خواب پورا نہیں ہو گا، بہت لوگ خوشیاں منارہے ہیں جیسے پنجاب حکومت چلی گئی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب حکومت وہیں…

حکومت کا صحت کارڈ سہولت جاری رکھنے کا اعلان

موجودہ حکومت نے صحت کارڈ کی سہولت جاری رکھنے کا اعلان کیاہے۔ وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ سابق حکومت نے صحت کارڈ کی غیرمنصفانہ تقسیم کی اور سیاسی اقدام کے لیے غریبوں کے ساتھ ارب پتی افراد کو بھی کارڈ جاری کیے گئے۔ تاہم…

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزیراعطم شہباز شریف نے 10 جون کو وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی منظوری دے دی۔سیکرٹری خزانہ نے سیکریٹری کابینہ کو خط لکھا ہے کہ قومی اسمبلی میں…

اللہ کا شکر ہے عمران خان کا نام ہم سے ہٹ گیا، اجمل چیمہ

پنجاب کے سابق صوبائی وزیر اجمل چیمہ نے منحرف ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے معاملے پر ردعمل دیا ہے۔الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) کے فیصلے سے پنجاب میں ڈی سیٹ ہونے والے 25 میں سے 5 ارکان مخصوص نشستوں پر تھے۔لاہور سے جیونیوز سے ٹیلیفونک گفتگو…

وزیراعظم ہاؤس میں 25 ارب روپے سے یونیورسٹی بنانے کے منصوبے کا ڈرامہ کیا گیا، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس میں 25 ارب روپے سے یونیورسٹی بنانے کے منصوبے کا ڈرامہ کیا گیا، معلوم نہیں اس کے فنڈز کہاں کردیے گئے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ سیاسی اور غیر…

عمران خان جلسے سے خطاب کررہے ہیں

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان ملتان میں جلسے سے خطاب کررہے ہیں۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا میں کبھی بھی کوئی انقلاب اس وقت تک کامیاب نہیں ہوتا جب اس کے نوجوان اور خواتین باہر نہیں…

صدر مملکت نے کرپٹ نیب افسر کی سزا برقرار رکھی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے کرپٹ افسر کو نوکری سے نکالنے کی سزا برقرار رکھی ہے۔نیب افسر فہیم اللہ نے خفیہ سرکاری معلومات غیر قانونی طور پر مطلوب ملزم کو فراہم کیں، جس کی بنیاد پر ایک مطلوب شخص گرفتاری سے بچ کر…

پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کی نئی صورت حال سامنے آگئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کیے جانے کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کی نئی صورت حال سامنے آگئی ہے۔پنجاب اسمبلی کے کل ارکان 371 ہیں، 25 ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد 346 کا…

ڈی سیٹ کیے جانے پر علیم خان کا موقف سامنے آگیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کیے جانے کے فیصلے پر عبدالعلیم خان کا رد عمل سامنے آگیا۔عبدالعلیم نے کہنا ہے کہ میں عمران خان اور پارٹی پر 10 سال کے احسانات کا معاملہ اللّٰہ پر چھوڑتا ہوں۔پنجاب اسمبلی کے ڈی سیٹ ہونے…

منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کیے جانے کا تحریری فیصلہ جاری

الیکشن کمیشن نے منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کیے جانے کا 23 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ارکان نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں مخالف جماعت کے امیدوار کو ووٹ دیا، مخالف امیداور کو ووٹ ڈالنے سے انحراف ثابت…

اورنگی ٹاؤن میں رکشے پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک

کراچی میں اورنگی ٹاؤن کے علاقے پیرآباد میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے رکشے پر فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا۔پیر آباد میں الہدیٰ مسجد کے قریب ایک رکشے پر فائرنگ کی گئی ہے، رکشے میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن کی لاشوں کو عباسی…

وزیر اعظم کا سولر ٹیکنالوجی کی درآمد پر 17 فیصد ٹیکس فوری ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف  نے سولر ٹیکنالوجی کی درآمد پر 17 فیصد ٹیکس فوری ختم کرنے کا اعلان کردیا۔وزیر اعلیٰ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ  سندھ کی دھرتی عظیم ہے، میں یہاں پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے نہیں آیا ہوں،…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 350 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 38 ہزار 700 روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا…

عمران خان پنجاب میں اپنے ممبران سے بھی استعفیٰ مانگ سکتا ہے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان واضح طور پر ملک بھر میں الیکشن چاہتے ہیں، عمران خان پنجاب میں اپنے ممبران سے بھی استعفیٰ مانگ سکتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں شیخ رشید نے کہا کہ ن لیگ کو آصف زرداری نے رسیوں سے باندھ کر لکشمی…