جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

پی کے ایل آئی کا بورڈ بحال ، ڈاکٹر سعید اختر چیئرمین مقرر

وزیراعظم شہباز شریف نے گردے، جگر کے اسپتال پی کے ایل آئی کا بورڈ بحال کردیا،ڈاکٹر سعید اخترکو امریکا سے واپس بلا کر دوبارہ اسپتال کا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔گردے، جگر کے اسپتال پی کے ایل آئی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے اہم فیصلوں کا…

اتحادی حکومت کا اپنی مدت پوری کرنے کا فیصلہ

اتحادی حکومت نے اپنی مدت پوری کرنے اور مشکل فیصلے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔یہ فیصلہ گزشتہ رات اتحادی حکومت کے رہنماؤں کے درمیان رابطوں کے نتیجے میں لیا گیا۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد سیاسی رہنماؤں میں مشاورت…

سپرہائی وے پر ریسٹورنٹ میں 40 لاکھ روپے کی ڈکیتی

کراچی میں سپرہائی وے پر ایک ریسٹورینٹ سے 4 مسلح ملزمان 40 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واردات سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود میں ہوئی، 4 ملزمان سپر ہائی وے پر واقع جدید طرز کے ریسٹورنٹ میں آئے اور اسلحے کے زور…

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس، شرح سود کا تعین ہوگا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، مانیٹری پالیسی کمیٹی 7 جولائی تک کے لئے شرح سود کا تعین کرے گی۔ مارکیٹ کی اکثریت شرح سود میں ایک سو بیسسز پوائنٹس اضافے کی توقع کررہی ہے، کچھ توقعات پچاس بیسسز پوائنٹس اضافے اور بہت…

پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد کے ریڈ زون کو کنٹینر لگا کر سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد کے ریڈ زون کو کنٹینر لگا کر سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، ڈی چوک کو پہلے ہی کنٹینر رکھ کر سیل کیا جاچکا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ زون جانے والے دیگر تمام راستوں کو بھی آج رات سیل کردیا جائے گا۔ریڈزون جانے کے لیے صرف مارگلہ…

25 منحرف PTI ایم این ایز کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے 20 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں ڈی سیٹ کیا…

پی آئی اے کے نئے CEO کے انتخاب کیلئے اجلاس طلب

پاکستانی ایئرلائن (پی آئی اے) کے نئے سی ای او کے انتخاب کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔پی آئی اے ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے نئے سی ای او کے انتخاب کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس چیئرمین اسلم آر خان…

وزیرا عظم شہباز شریف کی ہدایت پر NCOC کی تشکیلِ نو

وزیرا عظم شہباز شریف کی ہدایت پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی تشکیل نو کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔قومی ادارہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کی نئی اقسام سامنے آنے کے تناظر میں این سی او سی کی تشکیل نو کی…

صدر اردوغان کی ’توہین‘ پر سزا پانے والی ترک اپوزیشن رہنما کی حمایت میں ہزاروں افراد سڑکوں پر

جانان خفتانزولو کون ہیں جن کے لیے استنبول کی سڑکوں پر ہزاروں افراد امڈ آئے؟20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجانان خفتانزولو اپنے خلاف الزامات کو مسترد کرتی ہیں اور انھیں سیاسی قرار دیتی ہیںترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول…

ایئرپورٹس لاؤنجز میں نماز کی جگہوں کی تزین و آرائش مکمل

کراچی، اسلام آباد، لاہور اور ملتان ایئرپورٹس کے لاؤنجز میں واقع نماز پڑھنے کی جگہوں کی تزین و آرائش مکمل کر لی گئی۔ترجمان سی اے اے کے مطابق وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن، خواجہ سعد رفیق کی ہدایات کی روشنی میں ملک کے متعدد ایئرپورٹس پر…

ججز سے متعلق MQM کے وکیل کا بیان، عدالت برہم

ایم کیو ایم نے سندھ میں سرکاری ملازمتوں کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے فل بینچ کی تشکیل کی استدعا کردی، ججز سے متعلق وکیل کے بیان پر جسٹس اقبال کلہوڑو کا اظہار برہمی۔سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے صوبے میں سرکاری ملازمتوں کے خلاف…

شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ سے آبادی کو کوئی خطرہ نہیں، کنزرویٹر محکمہ جنگلات

کنزرویٹر محکمہ جنگلات امین مینگل کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے علاقے شیرانی کے قدیم جنگلات میں لگی آگ سے آبادی کو کوئی خطرہ نہیں۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امین مینگل نے کہا کہ  آگ سے ممکنہ طور پر متاثر ہونے والے7 گھرانوں کو محفوظ…

وزیر اعلیٰ کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی ایک اور درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی ایک اور درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین سے جواب مانگ لیا، عدالت نے درخواست اسی نوعیت کی دیگر درخواستوں کیساتھ 25 مئی کو پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس لاہور…

حکومت حواس باختہ ہوگئی ہے، شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت حواس باختہ ہوگئی ہے، ان کو سمجھ ہی نہیں آرہی کہ معیشت کیسے چلائیں۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ قرضے اگر بڑھے تو جی ڈی پی بھی بڑھی ہے، ہم پیسے دے کر…