جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

کراچی ایئر پورٹ، پی ٹی آئی رہنماؤں کو دیکھتے ہی حراست میں لینے کی ہدایت

کراچی ایئر پورٹ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو دیکھتے ہی حراست میں لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی ایئر پورٹ کی حدود میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کو جناح انٹرنیشنل…

ڈاؤ یونیورسٹی کے آج ہونے والے تمام امتحانات ملتوی

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیرِ اہتمام بدھ 25 مئی کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے۔ناظم امتحانات ڈاکٹر راشد قدیر کے مطابق ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل کا آرتھوپیڈک کا سپلیمنٹری امتحان ملتوی کردیا گیا ہے۔بی ڈی ایس فائنل…

شاہد آفریدی بھی یاسین ملک کیلئے بول پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے حریت رہنما یاسین ملک کے حق میں سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’بھارت کی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزیوں کے خلاف تنقیدی آوازوں کو خاموش کرنے کی مسلسل کوششیں…

‎عمران خان اسلحہ کے زور پر اسلام آباد پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اسلحہ کے زور پر اسلام آباد پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں آج جو ہو رہا ہے اس کے ذمہ دار صرف عمران خان ہیں، عمران صاحب جہاد نہیں فساد کررہے…

عمران خان نے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا، ویڈیو جاری

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے کے پی کے سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے آغاز پر پی ٹی آئی کے حمایتیوں کے لیے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کرنل شیر خان انٹر چینج صوابی پہنچ گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کرنل شیر خان انٹر چینج صوابی پہنچ گیا۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور مراد سعید بھی عمران خان کے ساتھ ہیں۔عثمان ڈار  کا کہنا ہے کہ ساڑھے تین سال میں انہوں…

یہ کہہ دیں گے ڈاکٹر یاسمین کے پرس سے پستول برآمد ہوا ہے، فوادچوہدری

سابق وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ کہہ دیں گے ڈاکٹر یاسمین کے پرس سے پستول برآمد ہوا ہے۔میرپور آزاد کشمیر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہمارے 1100 کارکن…

عوام سے گزارش ہے عمران خان کے فساد سے دور رہیں: شیری رحمان

نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے تحریک انصاف کے مارچ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام سے گزارش ہے عمران خان کے فساد سے دور رہیں۔اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان کا ’جعلی آزادی مارچ‘ ملک میں…

شیخ رشید بار بار اشتعال انگیز بیانات دے رہے ہیں، چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید بار بار اشتعال انگیز بیانات دے رہے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں گرفتاری سے بچنے کے حوالے سے شیخ رشید کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں شیخ رشید پیش نہیں ہوئے۔اسلام…

پیٹ کمنز مسلسل تیسرے سال آسٹریلیا کے مہنگے کرکٹر قرار

کرکٹ آسٹریلیا نے زیادہ معاوضہ حاصل کرنیوالے کرکٹرز کی رینکنگ جاری کردی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز مسلسل تیسرے سال آسٹریلیا کے سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنیوالے کرکٹر بن گئے۔ پیٹ کمنز 20 لاکھ آسٹریلوی ڈالرز…

عظمیٰ بخاری کا پی ٹی آئی پر پابندی کا مطالبہ

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی جماعت پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔لاہور میں طلال چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عمران خان نے فسادی مارچ کا اعلان کیا…

لال حویلی پر چھاپہ، عوامی مسلم لیگ کے متعدد کارکن گرفتار

لال حویلی میں پولیس نے چھاپہ مار کر عوامی مسلم لیگ کے متعدد کارکنون کو گرفتار کر لیا۔شیخ رشید کی کال پر متعدد کارکن لال حویلی کے اندر موجود تھے، پولیس نے 10سے 15 کارکنوں کو گرفتار کر کے تھانہ وارث خان منتقل کر دیا۔پولیس کی بھاری نفری لال…

آسٹریلیا کے بعض کرکٹرز کا دورہ سری لنکا پر اظہار تحفظ

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے بعض کھلاڑیوں نے دورہ سری لنکا پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹرز کا مؤقف ہے کہ سری لنکا کو پیٹرول کی قلت، بجلی کی لوڈشیڈنگ، ادویات کی کمی اور افراط زر کا سامنا ہے۔دوسری جانب کرکٹ آسٹریلیا کا…

پی ٹی آئی کو دو جگہوں پر جلسے کی اجازت دینے پر غور

وزارتِ داخلہ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو جلسہ کرنے کے لیے دو مقامات کا آپشن دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔پاکستان تحریک انصاف  کو ایف نائن پارک اور پریڈ گراؤنڈ پر جلسے کی اجازت دینے پر غور کیا جا رہا ہے،  پی ٹی آئی دونوں مقامات میں سے…

’قسمت بدلنے کے وعدے‘ کر کے بڑی پام آئل کمپنیوں نے مقامی افراد کو لاکھوں ڈالر سے کیسے محروم کیا؟

انڈو نیشیا: پام آئل کی بڑی کمپنیوں کی وجہ سے مقامی قبائلی لاکھوں ڈالر سے محرومایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہNOPRI ISMIمیٹ یادی ایک دریا کے ساتھ ساتھ چلے جا رہے ہیں اور ان کا نیزہ شکار کے لیے تیار ہے۔ لیکن آج، اکثر دنوں کی طرح انھیں کچھ بھی…