پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کا لانگ مارچ کے راستوں پر رکاوٹوں اور پنجاب پولیس کی جانب سے کی جانے والی شیلنگ پر کہنا ہے کہ ہم نہیں رُکیں گے۔عندلیب عباس کی جانب سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس…
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کسی کے خلاف کارروائی نہیں کر رہی، ہمیں اطلاعات ہیں کہ یہ لوگ گڑ بڑ کریں گے، اس لیے نمائش چورنگی بند کی۔منظور وسان نے سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ…
ممتازحریت رہنما یاسین ملک کو مجرم قراردیےجانے پر آج مقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال ہے۔رپورٹ کے مطابق، مقبوضہ وادی میں کاروبار بند رکھنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔اس کے علاوہ مظاہروں کو روکنےکے لیے بڑی تعداد میں بھارتی…
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی پر پولیس کا دھاوا، شیشے توڑ دیئے گئے، شدید لاٹھی چارج۔پولیس کی جانب سے یاسمین راشد کی گاڑی کو روکنے کی کوشش کے دوران ونڈ اسکرین توڑ دی گئی جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی پولیس کا…
کراچی میں ممکنہ احتجاج اور نمائش چورنگی پر راستے بند ہونے کی وجہ سے متصل امتحانی مرکز پر طالبات وقت پر نہ پہنچ سکیں۔ جیکب لائن نمبر ایک کے امتحانی مرکز پر طالبات تاخیر سے پہنچیں، اس حوالے سے والدین نے مطالبہ کیا کہ طالبات کو اضافی وقت…
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے لئے این او سی دینے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے وجوہات کے ساتھ جوابی خط پی ٹی آئی رہنما کو لکھ دیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ جوابی خط میں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جی نائن اور ایچ نائن کے…
لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور پنجاب حکومت کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا۔لاہور ہائی کورٹ میں حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے…
لاہور میں پی ٹی آئی رہنما زبیر نیازی کو بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہونے کے الزام میں حراست میں لیا گیا تاہم کارکنوں نے انہیں پولیس سے چھڑا لیا۔دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما زبیر نیازی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گھر سے اسلحہ…
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کاکہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عہدیدار کے گھر سے اسلحہ کی برآمدگی سے ان کے ارادے واضح ہو گئے۔ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہیہ آزادی مارچ نہیں خونی مارچ کی بھرپور منصوبہ بندی ہے، کل ایک…
پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سبب ملک بھر مختلف مقامات پر شاہراہوں کی بندش کا سلسلہ جاری ہے ، لاہور میں کارکنان اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔لاہور میں بتی چوک پر پی ٹی آئی کارکنوں نے رکاوٹیں ہٹا دیں، پی ٹی آئی کارکنان کو منتشر کرنے…