کراچی: تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کیلئے پولیس کے مزید اقدامات
کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاج روکنے کے لیے پولیس نے مزید اقدامات کرلیے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کراچی بھر سے اینٹی رائٹ فورس کی مزید نفری طلب کرلی گئی۔حکام نے کراچی کے تمام اضلاع سے پولیس کی نفری کو ایسٹ زون رپورٹ…