جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

کراچی میں احتجاج، گرین لائن بس کی سروس محدود کردی گئی

کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر احتجاج کے باعث شہر میں گرین لائن بس سروس کو محدود کردیا گیا۔ترجمان گرین لائن بس سروس کے مطابق احتجاج کے باعث بسیں اب صرف پٹیل پاڑہ تک چلائی جارہی ہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ سرجانی ٹاؤں اور دیگر اسٹیشن سے…

سپریم کورٹ کا ایچ نائن اور جی نائن کے درمیان گراؤنڈ میں جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایچ نائن اور جی نائن کے درمیان گراؤنڈ میں جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم  دے دیا۔پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے پر امن ریلی نکالنے کی یقین دہانی کے بعد عدالت نے ضلعی انتظامیہ کو جلسہ…

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی ہوگئے۔حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پولیس موجودہ حکومت کے کہنے پر جبر پر اتر آئی ہے، آنسو گیس شیلنگ کےدوران مجھے نشانہ بنایا گیا۔رہنما پی ٹی آئی  نے کہا کہ پولیس…

پی ٹی آئی کے حکومت، اداروں سے رابطے، کون کون شامل رہا؟ تفصیلات آگئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اتحادی حکومت اور اداروں سے رابطوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔پی ٹی آئی کے حکومت اور اداروں سے رابطوں کے دوران کون کس سے رابطے میں رہا اور کس نے کس سے ملاقاتیں کیں، مزید تفصیل سامنے آگئی۔سابق وزیراعظم…

بچوں کی پیدائش تہذیب کو برقرار رکھنے کیلئے ضروری ہے، ایلون مسک

ایلون مسک کا کہنا ہے کہ بچوں کی پیدائش کسی بھی تہذیب کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکا کی شرح پیدائش کے کم ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’امریکا میں شرح…

پروفیسر اطہر عطاء نے جامعہ وفاقی اردو کے وائس چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا

وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون سائنس و ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر پروفیسر اطہر عطاء اپنے نوٹیفکیشن کے اجراء کے تین ماہ بعد، بدھ سے وائس چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔روزنامہ ’جنگ‘ نے گزشتہ ہفتے یہ خبر شائع کی تھی کہ وہ 25 مئی سے اپنے عہدے…

دعا بھٹو کی کراچی کے شہریوں سے اپیل

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما دعا بھٹو نے کراچی کے شہریوں سے نمائش چورنگی پہنچنے کی اپیل کردی۔رکنِ سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لانگ مارچ کا حصہ بننے کے لیے کراچی کے شہریوں سے گھروں سے نکلنے کی اپیل کی ہے۔دعا…

کیا منکی پاکس سے بچاؤ کی کوئی ویکسین موجود ہے؟

منکی پاکس کے ایک درجن سے زائد ممالک میں کیسز رپورٹ ہونے کے بعد اب حکام مغربی افریقہ سے باہر اس بیماری کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے طریقے تلاش کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سائنسدانوں کا اس بیماری کے حوالے سے کہنا ہے کہ…

حکومت کی PTI سے معاہدے کی تردید

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وفاقی حکومت اور پی ٹی آئی کےدرمیان معاہدے کی خبروں کی تردید کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ پی ٹی آئی سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ…

عدلیہ اور فوج کو مل کر مسائل کا مستقل حل نکالنا چاہیے، چوہدری شجاعت حسین

سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے ملکی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر عدلیہ اور فوج کو مل کر مسائل کا مستقل حل نکالنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات پہلے کبھی نہیں دیکھے،…

نوازشریف، شہبازشریف نے ہر برے کام کی ابتداء کی، چوہدری پرویزالٰہی

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ اپنی تقریروں میں علامہ اقبال کے شعر پڑھنے والوں نے جسٹس ناصرہ اقبال کےگھر چھاپہ پڑوایا، نوازشریف، شہبازشریف نے ہر برے کام کی ابتداء کی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے…

پی ٹی آئی سے نہیں عمران خان سے خون کا رشتہ ہے، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے نہیں لیکن عمران خان سے خون کا رشتہ ہے۔راولپنڈی میں کارکنوں سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان نے مجھ سے کہا صوابی…

یاسمین راشد یا کسی خاتون کو گرفتار نہیں کیا، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کی دیگر خواتین کو کسی نے گرفتار نہیں کیا ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں رانا ثناء…

کراچی: درخشاں میں اے ایس ایف فاؤنڈیشن کا سابق عہدیدار قتل

کراچی کے علاقے درخشاں میں اے ایس ایف فاؤنڈیشن کے سابق عہدیدار کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سید طارق شاہ کو درخشاں کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں ان کے گھر میں قتل کیا گیا۔پولیس نے امکان ظاہر کیا کہ فائرنگ سے ہلاکت کی واردات باہمی تنازع کا…