knoxville hookups my uber hookup ford escort zx2 sr ecu hookup hookup que significa a v hookup on xbox 360 pregnant hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی ہوگئے۔

حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پولیس موجودہ حکومت کے کہنے پر جبر پر اتر آئی ہے، آنسو گیس شیلنگ کےدوران مجھے نشانہ بنایا گیا۔

رہنما پی ٹی آئی  نے کہا کہ پولیس کی جانب سے ہمارے چہروں کا نشانہ لے کر شیل پھینکے جارہے ہیں، ہمارے ساتھ اس وقت ہزاروں کی تعداد میں لوگ نکلے ہوئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.