جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

عامر ڈوگر گاڑی کی چھت سے گر گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامر ڈوگر لانگ مارچ کے دوران گاڑی کی چھت سے گر گئے۔عامر ڈوگر اسلام آباد میں گاڑی کی چھت  پر کھڑے تھے، جہاں وہ  کارکنوں کا حوصلہ بڑھا رہے تھے۔گاڑی کی معمولی حرکت پر عامر ڈوگر دھڑام سے نیچے آگرے۔…

عمران خان کی کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت کردی۔حسن ابدال میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ڈی چوک میں میرا انتظار کرو میں آ رہا ہوں، پولیس نے پرُامن احتجاج پر…

ہمارے خلاف 5 مارچ ہوئے، ہم نے کسی کو نہیں روکا، علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا ہے کہ ہمارے ساڑھے 3 سالہ دور میں 5 مارچ کیے گئے، ہم نے کسی کو نہیں روکا۔نمائش چورنگی کراچی میں پی ٹی آئی دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں علی زیدی نے استفسار کیا کہ جب بلاول بھٹو…

فسطائی حکومت نے کارکنان پر بدترین تشدد کیا، شفقت محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے صدر شفقت محمود نے کہا ہے کہ فسطائی حکومت نے کارکنان پر بدترین تشدد کیا۔کامونکی میں نمائندہ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پولیس کے ساتھ ساتھ گلو بٹوں نے بھی کارکنوں کو تشدد…

آئی ایم ایف کا پاکستان کو پٹرول مہنگا کیے بغیر قرض دینے سے انکار

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو پٹرول مہنگا کیے بغیر قرض دینے سے انکار کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھائے بغیر قرض کی قسط دینے سے انکار سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو پٹرولیم…

عمران اسماعیل پولیس کے آنے پر موٹر سائیکل پر بیٹھ کر روانہ ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل راولپنڈی میں پولیس کے آنے پر موٹر سائیکل پر بیٹھ کر روانہ ہوگئے۔تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل آج دوپہر لال حویلی پہنچے۔ عمران اسماعیل نے کارکنوں سے خطاب…

ایاز صادق سے ٹیلیفون پر بات ہوئی، آفیشل رابطہ نہیں کیا، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ن لیگی رہنما سردار ایاز صادق سے رابطے کی تصدیق کر دی۔ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ سردار ایاز صادق سے میری ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے، انہوں نے ہی مجھے…

شوہر ایک بیوی ہونے کی دعویدار ہزار ، معاملہ کیا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے جانے والے ایک شخص کی تصاویر سوشل میڈیا پر معمہ بن گئیں، شوہر ایک بیوی ہونے کی دعویدار ہزار آگئیں۔ایک ہی تصویر، ہو بہو ایک ہی پیغام، لیکن متعدد شناخت کے اکاؤنٹس سے پوسٹس سامنے…

امریکی سیکرٹ سروس نے ٹرمپ پراپرٹیز پر 20 لاکھ ڈالر خرچ کیے

امریکی سیکرٹ سروس نے شہریوں کے ٹیکس کی رقم سے ٹرمپ پراپرٹیز کو 20 لاکھ ڈالر کی ادائیگیاں کیں۔امریکا میں حکومتی کرپشن کی تحقیقات کرنے والی تنظیم کریو (CREW) نے سرکاری ریکارڈ کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ سیکرٹ سروس نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی…

لانگ مارچ: مزار قائد پر آنسو گیس کی شیلنگ، پولیس وین نذرآتش، متعدد کارکنان گرفتار

کراچی:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد ملک بھر میں اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند کردی گئیں،  کراچی میںمزار قائد پر بھی پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے دمیان جھڑپ متعدد کارکنان گرفتار…

لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع نہ کروانے پر وزیراعلی پنجاب کو ایک لاکھ روپے جرمانہ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے جواب جمع نہ کروانے پر وزیر اعلی حمزہ شہباز پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت…

پی ٹی آئی لانگ مارچ: مزار قائد پر  پولیس آنسو گیس شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار

کراچی:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد ملک بھر میں اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند کردی گئیں، مزار قائد پر بھی پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے دمیان جھڑپ متعدد کارکنان گرفتار کرلیے گئے…

لاکھوں کا دعویٰ کرنے والے 1ہزار بندے بھی نہ لاسکے، عطاء تارڑ

پنجاب حکومت کے ترجمان عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ لاکھوں کا دعویٰ کرنے والے 1 ہزار بندے بھی نہ لاسکے۔لاہور سے جاری بیان میں پنجاب حکومت کے ترجمان نے کہا کہ یہ مسلح افراد صوبے میں انتشار اور خون خرابہ چاہتے تھے، پنجاب نے آج پھر پی ٹی…