وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے غیرملکی مراسلے پر کمیشن کے قیام کا فیصلہ مسترد کردیا ہے، پی ٹی آئی جس عدلیہ پرگالم گلوچ کر رہی ہے، اس کے کمیشن پر کیسے اعتبار کریں گے؟اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ تحریک انصاف کے رہنما…
سندھ ہائی کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ملزم نے صلح نامہ عدالت میں جمع کروایا ہے، ٹرائل کورٹ نے تمام فریقین سے صلح نامے کی تصدیق کی۔سندھ…
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے 31 مئی سے پہلے عام انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا ہے۔اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ کوئی حادثہ پیش آیا یا عمران خان نے لانگ مارچ کی کال دے دی تو وہ خود بھی اسے سنبھال نہیں سکیں گے۔ سابق وزیرِ داخلہ نے کہا…
اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) نے ایشین گیمز 2022ء کو ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔رواں سال ہونے والے ایشین یوتھ گیمز منسوخ کر دیے گئے، اگلے یوتھ گیمز 2025 تاشقند میں ہوں گے۔ اولمپک کونسل آف ایشیا نے10 سے 25 ستمبر تک چین کے…
جاپان میں قصاب کی ایک شہرت یافتہ شاپ ہے، جہاں گائے کے گوشت کے کروکیٹس (کوفتے یا کباب کا جاپانی طریقہ) اس قدر خوش ذائقہ اور مزیدار ہوتے ہیں کہ لوگ اسے خریدنے کے لیے سالوں اور بعض اوقات تو عشروں اپنی باری کے منتظر رہتے ہیں، تاکہ اس کا لذیذ…
پاکستان اسٹاک ایکسیچنج کا 100 انڈیکس سیاسی تشویش کے زیر اثر رہا، جو آج 408 پوائنٹس گرا ہے۔ کاروبار کی بندش پر 100 انڈیکس 44 ہزار 840 پوائنٹس ہے۔ جو 8 اپریل کے بعد 44 ہزاریے میں پہلی بندش ہے۔ عیدالفطر کے بعد ڈالر انٹربینک سیشن میں 94…
کامن ویلتھ گیمز کی تیاری کے لئے قومی ریسلرز کو قازقستان بھجوانے کی حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے ٹریننگ ٹور اخراجات کے لیے اسپورٹس بورڈ کو خط لکھ دیا۔یکم جون سے 6 ہفتے کا قازقستان میں ٹریننگ کا شیڈول تیار کیا…
وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ میرے پاس بھی ادویات کی قیمت بڑھانے کی تجویز لائی گئی، میں نے منع کردیا۔کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ کراچی پریس کلب اور صحافیوں سے پرانا تعلق ہے، ہمارے لیے یہ…
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان کی احتجاج کی کال گیم چینجر ثابت ہوگی، ملک کا سارا سیاسی ماحول تبدیل ہوجائے گا۔ لاہور میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں محمود الرشید نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری…
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے بیان کی مذمت کی ہے۔سپریم کورٹ بار کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گورنر پنجاب کا جسٹس جواد حسن کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا بیان قابل مذمت ہے۔اعلامیے…
کراچی میں دو دریا کےقریب تیز رفتار گاڑی بے قابو ہوکر کھمبے سے ٹکرا گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ کھمبے سے ٹکرانے کے بعد گاڑی میں آگ لگنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ایک کی حالت…
اہل کراچی پر ایک بار پھر بجلی گرادی گئی، کےالیکٹرک کو بجلی 1 روپیہ 38 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا پروانہ مل گیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 1روپیہ 38 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے…
پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے میاں نوید کے والد رانا احمد علی کے قتل کے کیس میں پولیس نے رانا احمد علی کے ڈیرے پر تعینات 3 گارڈز کو تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیرے پر نصب سی سی ٹی وی کیمروں سے بھی مدد لی جائے…
اوکاڑہ میں قبر سے 2 سالہ بچی کی لاش نکالنے کے الزام میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان بچوں کی لاشوں کو قبروں سے نکال کر جادو ٹونا کرتے تھے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ افراد کی نگرانی جاری ہے، معذور لڑکی کی…
سابق وزیر اعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ انہیں حکومت گرانے کے منصوبے کا علم گزشتہ سال جولائی میں ہی ہوگیا تھا۔ایک انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں بھی خانہ جنگی کے خدشات تھے، اس لیے وہ نہیں چاہتے تھے کہ مشکل وقت میں…