قوم کو فیصلہ کرنے دو کون ملک کی قیادت سنبھالے گا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک زندہ ہوں میانوالی کو نہیں بھولوں گا، 20 مئی کے بعد اسلام آباد آنے کی کال دوں گا، قوم کو فیصلہ کرنے دو کون اس ملک کی قیادت سنبھالے گا۔ میانوالی…