جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

عمران خان تم چور، جھوٹے اور سازشی ہو، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو چور، جھوٹا، بھکاری، سازشی قرار دے دیا۔عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ اگر کوئی چور، جھوٹا، بھکاری، سازشی تھا یا ہے تو وہ عمران خان تم…

گوجرانوالہ: سیٹلائٹ ٹاؤن سے 7 سالہ بچے کی لاش برآمد

گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے خالی پلاٹ سے 7 سالہ بچے کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کے مطابق رتہ روڈ کا رہائشی شعیب گزشتہ روز گھر سے لاپتہ ہوا تھا۔بشکریہ جنگbody…

خالد حمید فاروقی کی نمازِ جنازہ کل برسلز میں ادا کی جائے گی

ممتاز صحافی اور یورپی یونین میں جیو نیوز کے سینئیر نمائندے خالد حمید فاروقی کی نمازِ جنازہ کل بروز پیر (9 مئی) کو برسلز میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم کی نماز جنازہ نیٹو ہیڈ کوارٹرز کے قریب واقع برسلز کے بڑے قبرستان ایور (Ever) میں تین بجے سہ…

شہباز شریف کے کپڑوں سے پاکستان کیلئے محنت کے پسینے کی خوشبو آرہی ہے، رانا ثنااللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنااللّٰہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے کپڑوں سے پاکستان کے لیے محنت کے پسینے کی خوشبو آرہی ہے۔شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثنااللّٰہ نے کہا کہ شانگلہ، بنی گالہ والے میں فرق یہ ہے ایک مانگ رہا ہے تو دوسرا…

جتنے کنٹینر کھڑے کردیں، 20 لاکھ سے زائد لوگ اسلام آباد پہنچیں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ جتنے کنٹینر کھڑے کردیں، 20 لاکھ سے زائد لوگ اسلام آباد پہنچیں گے، ساری قوم اسلام آباد پہنچ کر امپورٹڈ حکومت نامنظور کا پیغام دے گی۔ایبٹ آباد…

شہدادپور کے قریب باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی 2 بچے جاں بحق

سندھ کے شہر شہداد پور کے قریب باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی اُلٹ گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں 2 بچے جاں بحق جبکہ 25 باراتی زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ حادثے کے 5 زخمیوں کو تشویش…

لڑائی عمران خان کی نہیں ملکی خود مختاری کی ہے، مراد سعید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا ہے کہ یہ لڑائی عمران خان کی نہیں بلکہ ملک کی خود مختاری کی ہے۔پشاور میں پی ٹی آئی یوتھ کنونشن سے خطاب میں مراد سعید نے کہا کہ خط میں عمران خان کو عدم اعتماد…

پاکستان کو بنے 74 سال ہوگئے، آج بھی یہاں انصاف نہیں ملتا، حمزہ شہباز

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بنے 74 سال ہوگئے، آج بھی یہاں انصاف نہیں ملتا، آج بھی ریاست بنیادی شہری حقوق دینے سے محروم ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ آج پاکستان دوراہے پر کھڑا ہے، ملک کے…

مقبوضہ کشمیر: کلگام میں بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، جس کے دوران قابض بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ بالا کشمیری نوجوان کو بھارتی فورسز نے محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید…

مسلح افواج کو سیاسی گفتگو میں گھسیٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج کو سیاسی گفتگو میں گھسیٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ افواج کو ملکی بہترین مفاد میں سیاسی گفتگو سے دور رکھیں۔ ترجمان…

روانڈا مائیگریشن پالیسی کیخلاف برطانوی وزیرداخلہ کو دوران خطاب احتجاج کا سامنا

برطانوی وزیرِ داخلہ پریتی پٹیل کو ایک تقریب میں خطاب کے دوران مہاجرین کے حامیوں کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔مہاجرین کے ایک رکن نے روانڈا مائیگریشن پالیسی واپس لینے کے لیے شدید نعرے بازی کی اور پریتی پٹیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی…