سپر ہائی وے، شہباز گوٹھ کی جھاڑیوں سے نوجوان کی لاش برآمد
کراچی میں سُپر ہائی وے کے نادرن بائی پاس پر شہباز گوٹھ کے قریب جھاڑیوں سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایدھی ترجمان کے مطابق لاش مبینہ طور پر گزشتہ رات نامعلوم ملزمان کی جانب سے پھینکی گئی ہے، نوجوان نے ٹی شرٹ اور پینٹ پہن رکھی…