جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ

کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس حیدرآباد کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔پشاور سے کراچی آنے والی 48 ڈاؤن رحمان بابا ایکسپریس بولاری اور میٹنگ کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ہے، کراچی آنے والی رحمان بابا ایکسپریس کا انجن اور بوگیاں پٹری سے…

حمزہ کا CM ہاؤس میں چیف منسٹر پرائس کنٹرول سیل قائم کرنے کا اعلان

حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ آفس میں چیف منسٹر پرائس کنٹرول سیل قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدار ت اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری صنعت نے اشیائےضروریہ کی قیمتوں پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے عوام کو زیادہ…

وزیراعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ لندن قیام میں توسیع

وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں لندن آنے والے وفد کے قیام میں ایک دن کی توسیع کردی گئی۔ن لیگ کا وفد آج بھی پارٹی کے قائد نواز شریف سے ملاقات میں ملکی معاملے پر مشاورت کرے گا۔ پارلیمانی وفد کی گزشتہ روز نواز شریف سے ملاقات تقریباً 3…

وزیر اعلیٰ کی KE کو لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کے الیکٹرک حکام کو ہدایت کی ہے کہ بجلی کی فراہمی بلا تعطل جاری رہے، لوڈشیڈنگ پر ہر صورت قابو پایا جائے۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں 17ویں مائی کراچی نمائش کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھنے…

ٹوئٹر کے دو سینئر ایگزیکٹوز نوکری سے فارغ

امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی ٹوئٹر ڈیل مکمل ہونے سے پہلے ہی ٹوئٹر کے دو سینئر ایگزیکٹوز کو نوکری سے فارغ کردیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ٹوئٹر کی جانب سے جمعرات کو اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ…

اسد قیصر کا سرکاری گاڑی کا استعمال جاری

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر عہدے سے فارغ ہونے کے بعد بھی سرکاری گاڑی استعمال کر رہے ہیں۔اسد قیصر پریس کانفرنس کے لیے سرکاری گاڑی میں آئے تھے۔انہوں نے 9 اپریل کو تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے کے بجائے خود استعفیٰ دیا تھا۔سابق…

کراچی کا درجہ حرارت 40 ڈگری کو چھو گیا

گرمی کی شدید لہر پورے سندھ میں پھیل گئی،شہر قائد کراچی میں آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوگیا، اس سے زائد جانے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کے مطابق ہوا کا زائد دباؤ ملک میں شدید گرمی کی لہر کا باعث بنا ہوا ہے، 16 مئی…

ملکی تاریخ میں ماہانہ ترسیلات کا نیا ریکارڈ قائم

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ماہانہ ترسیلات 3 ارب سے زائد رہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل کی ورکرز ترسیلات ریکارڈ 3 اعشاریہ 1 ارب ڈالر رہیں۔مالی سال 22ء کے 10 ماہ کے دوران ترسیلات مجموعی طور پر 26.1 ارب ڈالر…

حکومت لندن میں ہے، یہاں ڈالر 193 روپے کا ہوگیا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت لندن میں ہے یہاں ایک ڈالر 193 روپے کا ہوگیا۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے موجودہ حکومت پر تنقید  کرتے ہوئے ٹوئٹ شیئر کیا گیا ہے۔فواد چوہدری کا ٹوئٹ میں…

سیہون بم دھماکا، ملزمان کی اپیلیں مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے سیہون بم دھماکے کہ کیس میں ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کرکے سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے دہشت گرد نادر علی عرف مرشد اور فرقان کی سزا کو برقرار رکھتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ملزمان کے خلاف انتہائی ٹھوس…

انٹر بینک میں ڈالر 193 کا ہوگیا

ملک میں آج بھی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید ایک روپے 23 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں ملکی تاریخ کی بلند ترین قیمت 193 روپے پر آگیا ہے۔ڈالر کا بلندی کی جانب سفر جاری ہے۔ گزشتہ روز…

بزدار کا غیر آئینی استعفیٰ ہائیکورٹ سے چھپا کر مرضی کا فیصلہ لیا گیا، عمر سرفراز چیمہ

برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا غیر آئینی استعفیٰ ہائیکورٹ سے چھپا کر مرضی کا فیصلہ لیا گیا تھا۔عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر لارجر بینچ نے تحقیقات کیں توساری عدالتی…