جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

باکسر عامر خان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان اس طرح کیا کہ اب میرا گلوز اتارنے کا وقت آگیا ہے۔عامر خان نے کہا کہ مجھے اپنے 27 سالہ…

ریاست مخالف سرگرمیاں کسی صورت برداشت نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسی صورت ریاست مخالف سرگرمیوں کو برداشت نہیں کریں گے۔کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزراء ناصر حسین شاہ، شرجیل انعام میمن، مرتضیٰ وہاب، کور…

فٹ بال ورلڈ کپ کی چمچماتی ٹرافی اگلے ماہ پاکستان پہنچے گی

اس سال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی چمچماتی ٹرافی اگلے ماہ پاکستان کا رخ کرے گی۔فیفا کے ترجمان نے جیو نیوز کو بتایا کہ فیفا ورلڈ کپ ٹرافی ٹور میں ٹرافی مجموعی طور پر51 ملکوں کا دورہ کرے گی، جس میں پاکستان بھی شامل ہے۔ ٹرافی 7 جون…

روڈ ٹو مکہ اقدام، سعودی وفد کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کا دورہ

سعودی وفد نے عازمین حج کی سہولت کے لیے روڈ ٹو مکہ اقدام کے تحت انتظامات کے سلسلے میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کا دورہ کیا۔سعودی وزارت خارجہ کا روڈ ٹو مکہ ایک اقدام ہے، جس پر پاکستان کے ساتھ ملائیشیا، بنگلادیش، انڈونیشیا اور…

مہنگائی میں اضافہ عمران کے آئی ایم ایف سے معاہدے کے اثرات ہیں، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مہنگائی میں اضافے کی وجہ عمران خان کے آئی ایم ایف سے معاہدے کو قرار دے دیا۔مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ عمران خان کے آئی ایم ایف سے معاہدے اور اس کی خلاف ورزی کے اثرات ہیں۔ایک بیان میں مفتاح…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھ گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے سے ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 35 ہزار 300 روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 600 روپے بڑھ کر ایک…

’کچھ چوٹیں ایسی ہوتی ہیں جو آپ صرف میدان جنگ میں ہی دیکھتے ہیں‘

’کچھ چوٹیں ایسی ہوتی ہیں جو آپ صرف میدان جنگ میں ہی دیکھتے ہیں‘: ایک ایسے شامی ڈاکر کی کہانی جو اب یوکرین میں کام کر رہے ہیں سوامی ناتهن نٹراجنبی بی سی، ورلڈ سروس48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہUOSSM USA،تصویر کا کیپشنڈاکٹر منظز یدزدی (انتہائی…

بھارت میں قبل از وقت مون سون کی پیشگوئی

بھارت کے محکمہ موسمیات کی جانب سے قبل از وقت مون سون سیزن شروع ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات کی جانب سے دارالحکومت نئی دلی میں آج سے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کیا گیا ہے، بھارتی دارالحکومت نئی دلی آئندہ چند روز شدید گرمی کی…

ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت واشنگٹن کا ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل فروخت

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت واشنگٹن کا  ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل فروخت ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق، واشنگٹن کے ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل کو 375 ملین ڈالرز میں فروخت کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ٹرمپ آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ’ واشنگٹن ڈی سی میں ٹرمپ…

ڈالر میں تاریخی اضافے کے ذمہ دار عمران صاحب ہیں، مریم اورنگزیب

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کو گھمبیر مسائل کی دلدل میں عمران خان نے دھنسایا ہے، آج ڈالر میں تاریخی اضافہ ہو رہا ہے تو عمران صاحب ذمہ دار ہیں۔مریم اورنگزیب نے  پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے…

کراچی کے بُرے دن واپس نہیں آنے دیں گے، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو باہر سے سپورٹ ملتی ہے، کراچی نے بہت بُرے دن دیکھے ہیں، وہ وقت واپس نہیں آنے دیں گے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ دہشت گرد کا کوئی مذہب اور زبان نہیں،…

دیوہیکل سیارچہ زمین کی طرف بڑھ رہا ہے

 امریکی خلائی ادارے ناسا نے خبردار کیا ہے کہ ایک دیوہیکل سیارچہ زمین کی طرف بڑھ رہا ہے۔ناسا کے سائنسدانوں کے مطابق، دیوہیکل سیارچہ 388945 (2008 TZ3) 16مئی کو 2 بجکر 48 منٹ پر ہمارے سیارے کے بہت قریب ہوگا، اس سیارچےکی چوڑائی 1,608 فٹ…

جاپان کے ساتھ ہاکی کا فروغ چاہتے ہیں، اولمپین وسیم فیروز

پاکستان قومی ہاکی ٹیم کے سلیکٹر اور سابق اولمپین وسیم فیروز کا کہنا ہے کہ جاپان کے ساتھ ہاکی کا فروغ چاہتے ہیں جس کے لیے حکومتی اور سفارتی ذرائع اور جاپانی حکومت سے بات چیت کریں گے۔ اولمپین وسیم فیروز نے ’جنگ‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے…

ملک میں آگے مزید مہنگائی ہونے جارہی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ملک میں آگے مزید مہنگائی ہونے جارہی ہے، مشکل فیصلے کرنے میں ہم گھبرا رہے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ پچھلی حکومت نے ساڑھے چار سال میں کیا کیا ہے جو دوبارہ…