جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

May 2022

وزیراعلیٰ پنجاب کی ڈاکٹر فیاض کی بیوہ کو انصاف فراہمی کی یقین دہانی

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کوٹ لکھپت میں قتل ہونے والے ڈاکٹر فیاض کی بیوہ کو فون کرکے ہر قیمت پر انصاف مہیا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔حمزہ شہباز نے مقتول ڈاکٹر فیاض کی بیوہ کو فون کرکے کہا کہ آپ کو ہر قیمت پر انصاف مہیا کریں…

کرکٹر محمد حفیظ نے اہلیہ کا شکریہ کیوں ادا کیا؟

قومی کرکٹر محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کا محبت دینے اور خیال رکھنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔محمد حفیظ کی شادی کو 16 سال مکمل ہو گئے ہیں، اس موقع پر محمد حفیظ نے اہلیہ کے ہمراہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔اس…

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز 4 روز کیلئے بند

سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم گرما میں بھی سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج سے 4 روز کیلئے بند کردیئے گئے۔اجلاس میں آگاہی دی گئی کہ لاڑکانہ میں ٹراما سینٹر اور ریسکیو 1122بھی 30 مئی…

کراچی سے ایک اور لڑکی پُر اسرار طور پر لاپتہ

کراچی سے ایک اور لڑکی پر اسرار طور پر لاپتہ ہو گئی، لڑکی لاپتہ ہونے کا مقدمہ تھانہ کلفٹن میں درج کرلیا گیا ہے۔قائد آباد کی رہائشی ریحانہ نامی لڑکی عید کے تیسرے روز اپنے اہلخانہ کے ہمرہ گھومنے کے لیے کلفٹن آئی تھی تاہم کلفٹن پلے لینڈ…

بم دیسی ساختہ تھا،بم ڈسپوزل اسکواڈ

کراچی کے علاقے صدر میں ہونے والے دھماکے کی تفتیش جاری ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد سائیکل کے پیچھے کیریئر میں نصب تھا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ حکام نے کہا کہ بم دو سے ڈھائی کلو گرام وزنی اور دیسی ساختہ تھا، بم کو ٹائمرڈ…

سندھ حکومت کا 30 مئی سے 1122 سروس شروع کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے صوبے میں ریسکیو 1122 شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، 30 مئی سے کراچی میں ریسکیو 1122 ایمبولینس سروس شروع کی جائے گی۔کراچی میں چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت ریسکیو 1122 سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب…

گوجرانوالہ، 2 مسافر وین حادثے کا شکار، 12 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ میں 2 مسافر وینز حادثے شکار ہوگئیں، حادثے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق ون وے پر تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا، جاں بحق افراد میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں…

ظفر حسن وفاقی سیکرٹری قومی ورثہ مقرر، ارشد محمود کو او ایس ڈی بنادیا گیا

وفاقی سیکرٹری برائے قومی ورثہ و ثقافتی ڈویژن ڈاکٹر ارشد محمود کو اوایس ڈی بنا دیا گیا۔ اس حوالے جاری اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ارشد محمود کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جبکہ سیکریٹری مواصلات ظفر حسن…

مختلف شہروں میں کل موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں کل موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے کہا کہ کل حیدرآباد میں درجہ حرارت 44 سے 46 ڈگری سینٹی گریڈ رہنےکا امکان ہے۔دریں اثنا شدید گرمی میں بجلی بندش کا دورانیہ 14 سے…

کراچی: صدر دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی کے علاقے صدر میں ہوئے بم دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ صدر کے داؤد پوتا روڈ پر ہونے والے اس دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوئے جبکہ وہاں موجود املاک کو بھی نقصان پہنچا۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ دھماکے کے عین وقت…