لاہور:لاہور کی سپیشل سینٹرل کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز پرفردجرم عائد نہ ہو سکی ،عبوری ضمانت میں 14مئی تک توسیع کردی گئی ،عدالت نے اگلی تاریخ کو…
لاہور :لاہورہائیکورٹ نے گورنرپنجاب کو آج (جمعرات)رات 12 بجے تک نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سے خود یا نمائندے کے ذریعے حلف لینے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے محفوظ…
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف پر ایف آئی اے میں کرپشن کے کیسز ہیں، مشرف نے امریکا کے دبا ومیں انہیں این آر او دیا، یہ این آر او ٹو لیں گے تو انصاف کے نظام کی قبر کھو دی…
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بدحال معیشت کی بحالی اور بہتری کے لیے آئی ایم ایف کے شکنجے اور سود کی لعنت سے نجات از حد ضروری ہے۔
حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ موجودہ…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کی تبدیلی یا نام کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑتا۔جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح کا کہنا تھا کہ ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کی بندش کا…
پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں چین کے سفارتخانے پہنچے، جہاں انہوں نے چینی حکام سے ملاقات کی۔بلاول بھٹو کے ہمراہ وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر بھی موجود تھیں۔اس موقع پر بلاول بھٹو…
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو کراچی میں وزیرِاعلیٰ سندھ کی سربراہی میں سندھ حکومت کی ٹیم نے بریفنگ دی، جس میں بتایا گیا کہ خودکش بمبار خاتون 20 مارچ کو تربت سے کراچی آئی تھی اور کراچی میں اپنے شوہر اور دو بچوں کے ساتھ گلستان جوہر…
لاہور شہر کے 9 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر وقار حسین بخاری پولیس لائنز سے ایس ایچ او فیکٹری ایریا تعینات کیے گئے ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق سب انسپکٹر اسد عباس فیکٹری ایریا سے…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمے میں آج کی سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا گیا۔عدالت نے شہباز شریف کو فرد جرم کے لیے 14 مئی کو طلب کر لیا، عدالت نے دیگر تمام ملزمان کو بھی فرد جرم کے لیے اسی روز طلب کیا گیا ہے۔تحریری…
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے اسلام آباد میں امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر نے ملاقات کی ہے۔مفتاح اسماعیل اور انجیلا ایگلر کی ملاقات میں سیکریٹری خزانہ اور سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔ملاقات کے اعلامیے کے مطابق امریکی ناظم الامور…
جامعہ کراچی میں ہونے والے خودکش حملہ کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، دھماکا کرنے سے قبل خاتون اور اس کے شوہر نے شادی کی سالگرہ بھی منائی۔تحقیقاتی ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون خودکش حملہ آور کا شوہر جناح اسپتال کے قریب ہوٹل میں…
سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی زمان پارک لاہور میں ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے ثاقب نثار کو قانونی مشاورت کے لیے بلایا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ثاقب نثار عمران خان کی خواہش پر ان سے…
منڈی بہاءالدین ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر محمود پرویز رانجھا سمیت 3 افراد کے قتل کے معاملے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ڈی پی او منڈی بہاء الدین انور سعید کے مطابق واقعے میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ڈی پی او کے مطابق ملزمان نے محمود…