جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

February 2022

پاکستان: کورونا کیسز 15 لاکھ، اموات 30 ہزار سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران اس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 46 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں اس کے کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 29 فیصد ریکارڈ…

وفاقی حکومت کے پاس الیکشن کمیشن کے ضوابط میں تبدیلی کا اختیار نہیں، شیری رحمٰن

الیکشن کمیشن کے قواعد میں تبدیلی سے متعلق صدارتی آرڈیننس پر پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے ردعمل میں کہا ہے کہ الیکشن مہم میں ارکان پارلیمنٹ، وزراء کے حصہ لینے سے متعلق آرڈیننس غیر آئینی ہے، وفاقی حکومت کے پاس الیکشن کمیشن کے…

سرگودھا، قصور: آوارہ کتوں نے 10 افراد کو کا ٹ لیا

پنجاب کے اضلاع سرگودھا اور قصور میں آوارہ کتوں نے حملے کر کے 10 افراد کو زخمی کر دیا۔سرگودھا کے نواحی گاؤں میں کتے کے کاٹنے سے دسویں جماعت کا طالب علم زخمی ہو گیا۔کتے نے طالب علموں پر اسکول سے واپسی پر حملہ کیا، دیگر نے اسکول کی دیوار…

یوکرین بحران: روس کے حمایت یافتہ باغیوں سے جھڑپوں میں یوکرین کے دو فوجی ہلاک

یوکرین بحران: یقین ہے کہ پوتن نے حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، بائیڈن47 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ انھیں یقین ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین پر حملہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ’آنے والے دنوں‘…

باکسر عامر خان اہم فائٹ ہار گئے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اہم فائٹ ہار گئے، حریف کیل بروک نے عامر خان کو ناک آؤٹ کردیا۔12 راؤنڈز پر مشتمل فائٹ چھٹے راؤنڈز میں ختم کرنا پڑگئی، عامر خان کی ہار پر پاکستانی شائقین نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔شائقین کا کہنا تھا…

یوکرین میں جنگ کے خوف میں زندگی: ’میں پریشانی ختم کرنے کے لیے ڈانس کرتی ہوں‘

یوکرین میں جنگ کے خطرے کے سائے میں عام افراد کی زندگی: ’میں جنگ کا خوف مٹانے کے لیے ڈانس کرتی ہوں‘زاہنا بزپیچوک اور وکٹوریا ژویانبی بی سی یوکرین14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین کے شہری سنہ 2014 سے جنگ میں زندگی گزار رہے ہیں جب…

قلندرز کی یونائیٹڈ کو شکست، گلیڈی ایٹرز کی پلے آف میں جانے کی امیدیں برقرار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 27ویں میچ میں لاہور قلندرز نے یک طرفہ مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی، جس کے ساتھ ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں بھی برقرار ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے…

پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگز میں سے ایک ہے، جیمز فوسٹر

پشاور زلمی کے کوچ جیمز فوسٹر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو دنیا کی بہترین لیگز میں سے ایک قرار دے دیا۔پشاور زلمی کےکوچ اور انگلینڈ کے سابق کرکٹر جیمز فوسٹر نے جیونیوز کو انٹرویو میں کہا کہ پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگز میں سے ایک ہے،…

مغرب یوکرین پر روس کے تحفظات کا احترام کرے، چینی وزیر خارجہ

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ مغربی ممالک یوکرین سے متعلق روس کے تحفظات کا احترام کریں۔روس نے فوجی مشقوں کے ساتھ اسٹریٹجک جوہری مشقوں کا آغاز بھی کر دیا ہے۔میونخ میں سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ یوکرین…