وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے معاون خصوصی حسان خاور نے شہباز شریف کی چوہدری برادران سے ملاقات پر تبصرہ کیا ہے۔ایک بیان میں حسان خاور نے ق اور ن لیگی قیادت کی ملاقات پر تبصرہ کیا اور کہا کہ موجودہ اپوزیشن تاریخ کی نااہل اپوزیشن رہی…
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپوزیشن جماعتوں کو سیاسی بیروزگار کہہ دیا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے چند دن سے بہت متحرک ہوگئے ہیں، ان کی سیاسی زندگی مشکل ہوتی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن…
اپوزیشن لیڈر اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف کو چوہدری برادران نے واضح جواب دینے سے گریز کیا ہے۔شہباز شریف 14 سال بعد چوہدری برادران کے گھر ملاقات کے لیے پہنچے اور حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر حمایت مانگی۔حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ نے ن…
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے روس کے یوکرین پر ممکنہ حملے کی خبروں سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہنا ہے کہ یوکرین پر حملے کے روسی منصوبے کی اطلاعات کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ابھی اس پوزیشن میں نہیں کہ ان اطلاعات کی…
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بھاگ دوڑ پر تبصرہ کردیا۔ن لیگی وفد کی حکومت اتحادی ق لیگ کی قیادت سے ملاقات پر فواد چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کہیں نہیں جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدقے اس…
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچے گا تو لگ پتہ جائے گا، عمران خان کنٹینر سنبھال کر رکھیں کیا معلوم اسے سب جیل قرار دیا جائے۔فواد چوہدری کی پریس کانفرنس…
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمداللہ نے فواد چوہدری کے بیان پر ردِعمل دیا ہے۔ایک بیان میں حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ایک مہرہ ہے جس کی رخصتی کا وقت آگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں منتخب حکومت نہیں، ساڑھے 3 سال سے ملک پر…
میاں چنوں میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے رانا مشتاق کے بھائی رانا ذوالفقارکا بیان سامنے آگیا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران رانا ذوالفقار نے کہا کہ مقتول رانا مشتاق 16 سال سے ذہنی طور پر مفلوج تھا۔انہوں نے کہا کہ…
حکومتی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما وسیم اختر نے اپوزیشن قیادت سے سوال پوچھ لیا۔ایک بیان میں وسیم اختر نے استفسار کیا کہ اپوزیشن وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کیا کرنا چاہتی ہے؟انہوں نے کہا…
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے تجویز دی ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد اپوزیشن مل کر قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے۔مہنگائی، کرپشن اور بیروزگاری کے خلاف جماعت اسلامی نے شیخوپورہ میں احتجاجی دھرنا دیا۔چوک یادگار پارک پر دیے گئے دھرنے سے…
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کا شوق پورا کرلے۔ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اپوزیشن کو پہلے کی طرح اس بار بھی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے غبارے سے آئندہ…
نوکوٹ میں مبینہ زیادتی کی شکار خواتین نے انسانیت سوز واقعے کی تفصیل بتادی۔زیادتی کی شکار خواتین خوف میں مبتلا ہیں، جس کا اظہار انہوں نے جیو نیوز سے گفتگو میں بھی کیا۔ متاثرہ خواتین نے خوف کے مارے اپنے گاؤں واپس جانے سے انکار کردیا اور…
پنجاب پولیس نے خانیوال میں شہری پر تشدد کر کے ہلاک کرنے کے کیس میں 15 ملزمان کو شناخت کر کے گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں یعقوب، کاشف، ریاض، ثقلین، شان، آصف، ندیم، قیصر نذیر، عبد الغنی، اسلم، عامر، اعجاز، محبوب الرحمان، بلال، علی شیر…
روس اور یوکرین کے درمیان تنازع میں شدت آتی جارہی ہے ، جس کے بعد بیلجیئم نے بھی اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کیلئے کہ دیا ہے۔ اس حوالے سے بیلجئین وزارت خارجہ کی جانب سے اپنے شہریوں کیلئے جاری کی گئی ایڈوائس میں شہریوں کو مطلع کیا گیا ہے…
اسپین کے شہر بارسلونا میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ایک پاکستانی جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔نومبر 2021 کو ہونے والے سانحہ ”تے تو آن“ کے بعد آتشزدگی کے ایک اور واقعے میں پاکستانی جاں بحق…
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے استفسار کیا ہے کہ اتنے قرض لینے کے باوجود ملکی خزانہ خالی کیوں ہے؟کندھ کوٹ میں جلسے سے خطاب میں حافظ حمد اللہ نے کہاکہ عمران خان نے کہا این آر او نہیں دوں گا لیکن خود این آر او مانگ…
مسلم لیگ (ن) خیبرپختون خوا کے صدر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران خان کو پارٹی کے وائس چیئرمین اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اعتماد حاصل نہیں۔پشاور میں جلسے سے خطاب میں امیر مقام نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کرنے والے افراد کو…