جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

February 2022

محسن بیگ کی ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ اسلام آباد نے محسن بیگ کی ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔جوڈیشل مجسٹریٹ وقارحسین گوندل نے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ اسلام آباد میں محسن بیگ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔وکیل صفائی نے عدالت میں بتایا کہ محسن…

وزیر اعظم وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان وفاقی وزراء کے ہمراہ اپنا دورۂ روس مکمل کرکے پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر روس گئے تھے جہاں انہوں نے روسی صدر پیوٹن سے 3  گھنٹے طویل اہم ملاقات کی۔دورۂ روس میں وزیراعظم اور وزراء کی وفود…

وزیرِ اعظم نے ماسکو میں اصولی مؤقف پیش کیا: فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے ایک بار پھر ماسکو میں اپنے اصولی مؤقف کو دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔یہ بات وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے وزیرِ اعظم عمران خان کے دورۂ روس…

لال بیگ سے چھٹکارا پانے کی آسان ترکیبیں

گھروں میں لال بیگ کا ہوجانا ایک اہم مسئلہ ہے جس کے لیے خواتین مختلف طریقے اپناتی ہیں لیکن اس کے باوجود بھی لال بیگ گھروں سے غائب نہیں ہوتے۔یہاں ہم آپ کو کچھ آسان ترکیبیں بتا رہے ہیں جو آپ کو کسی بھی وقت کاکروچ سے چھٹکارا پانے میں مدد…

روس کا پورے یوکرین پر حملے کا ارادہ ہے: برطانوی وزیر ِدفاع

برطانوی وزیرِ دفاع بین ویلس کا کہنا ہے کہ روس پورے یوکرین پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔جاری کیے گئے ایک بیان میں برطانوی وزیرِ دفاع بین ویلس نے یہ بات کہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے اندازے کے مطابق اس جنگ میں اب تک روس کے 450 سے زائد…

یوکرین کا ٹوئٹر سے روس پر پابندی کا مطالبہ

یوکرینی حکومت نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر سے روس پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔یوکرین کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ آئیے مل کر ٹوئٹر سے مطالبہ کریں کے روس پر پابندی لگائی جائے۔یہ بھی کہا گیا کہ مغربی سوشل میڈیا پلیٹ…

نواز شریف سے متعلق زرداری، فضل الرحمٰن سے تفصیلی بات ہوئی، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ ق کےسربراہ اور سینئر سیاستدان چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن، آصف علی زرداری اور شہبازشریف سے میاں نواز شریف کے متعلق بڑی تفصیل کے ساتھ باتیں ہوئیں۔چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن، آصف علی…

عالمی منڈی میں تیل و گیس کی قیمت میں اضافہ رک گیا

روس کی جانب سے گزشتہ روز پڑوسی ملک یوکرین پر حملہ کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں ہونے والا اضافہ اب رک گیا ہے۔برینٹ خام تیل 105 ڈالر فی بیرل فروخت ہونے کے بعد آج 101 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔اسی طرح بین…

یوکرین میں تمام پاکستانی محفوظ ہیں، پاکستانی سفیر

یوکرین میں تعینات پاکستانی سفیر نویل کھوکھر کا کہنا ہے کہ یوکرین میں موجود تمام پاکستانی محفوظ ہیں۔سفیر نویل کھوکھر نے جیونیوز سےگفتگو میں کہا کہ طلباء اور دیگر پاکستانی لوویو یا ٹرنوپل پہنچیں، ایمبیسی نے پاکستانیوں کیلئے رہائش کا انتظام…

مریم نواز کا یوکرین میں پھنسے طلبہ کو فوری وطن واپس لانے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے یوکرین میں پھنسے طلبہ کو فوری وطن واپس لانے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی ہے جو یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی آواز سن سکتا ہو، سینکڑوں پاکستانی طالبعلم یوکرین سے نکالے جانے کے منتظر ہیں۔مریم…

ق لیگ نے اپوزیشن سے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ مانگ لی

مسلم لیگ ق کے قائدین، چوہدری برادران چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی نے اپوزیشن سے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ مانگ لی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور میں مسلم لیگ ق کے قائدین، چوہدری برادران چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی کا…

اسپن وکٹ کیلئے آسٹریلیا کی حکمت عملی تیار

راولپنڈی ٹیسٹ میں اسپنرز کیلئے سازگار پچ ہونے پر آسٹریلیا نے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا دو اسپنرز اور تین فاسٹ باؤلرز کے ساتھ میدان میں اترے گا۔آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ نے دورہ پاکستان کو اپنے…

کیف کے حالات دوسری جنگِ عظیم جیسے ہوگئے ہیں، یوکرینی وزیر خارجہ

یوکرین کے وزیرِ خارجہ دمیٹرو کولیبا کا کہنا ہے کہ روس کے حملے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف کی جو صورتحال ہے، ویسی صورتحال دوسری عالمی جنگ میں دیکھی گئی تھی۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ جب 1941 میں دوسری عالمی جنگ کے دوران…