روس یوکرین تنازع کی سمپسنز میں پیشگوئی
مستقبل کے واقعات دکھانے کے حوالے سے مشہور کارٹون سیریز ’سمپسنز‘ نے روس اور یوکرین جنگ کی پیشگوئی دہائیاں قبل ہی کردی تھی، جو اب حقیقت کا روپ اختیار کر رہی ہے۔گزشتہ روز یوکرین کے دارالحکومت سمیت دیگر شہروں پر روسی حملوں کے واقعات کے بعد…