کورونا، اسکول کھلے رکھنے یا بند کردینے سے متعلق اجلاس آج طلب
ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد اسکول کھلے رکھنے یا بند کردینے سے متعلق فیصلے کے لئے اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق سندھ میں کورونا کے بڑھتےکیسز سے نمٹنے کے لیے صوبائی حکومت سے…