فضائی کمپنیوں کے خدشات کے بعد امریکی ایئرپورٹس پر فائیو جی کی فراہمی ملتوی
فائیو جی پروازوں میں ’بڑی مداخلت‘ کا سبب بنے گا، امریکی ایئرلائنز کو خدشہجوناتھن جوزفبی بی سی نیوز29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کی دس بڑی ایئرلائنز نے خبردار کیا ہے کہ فائیو جی کی عنقریب شروع ہونے والی سروس پروازوں میں ’بڑی…