ایڈورٹائزنگ کمپنی بلٹز کی اے آر وائی کیخلاف درخواست کی سماعت
ایڈورٹائزنگ کمپنی بلٹز کی اے آر وائی کے خلاف درخواست کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سے سوال کیا کہ ’کیا معاملہ لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت نہیں ہے؟‘درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ لاہور ہائی…