بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سارہ گل ایم بی بی ایس کرنے والی پاکستان کی پہلی خواجہ سرا بن گئی

پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا ایم بی بی ایس میں کامیابی حاصل کرکے ڈاکٹر بن گئی۔ سارہ گل نے جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج سے امتحان پاس کیا۔

خواجہ سرا سارہ گل نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ایم بی بی ایس کا فائنل پروفیشنل امتحان پاس کرلیا۔

سارہ گل نے اپنی تعلیم جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج سے حاصل کی، جے ایم ڈی سی جامعہ کراچی سے الحاق شدہ ادارہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.