پیپلزپارٹی میں اپنے لوگوں کو بااختیار بنانے کا حوصلہ نہیں، نعیم الرحمان
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی میں اپنے لوگوں کو بااختیار بنانے کا حوصلہ نہیں۔
سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنے کے 21ویں روز شرکا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ…