جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

January 2022

پاک جاپان سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے کا جشن، کراچی میں دو اہم تقریبات

پاکستان اور جاپان کے درمیان سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے کا جشن منایا گیا، اس موقع پر کراچی میں قونصل خانہ جاپان اور پاکستان بزنس فورم کے تحت دو اہم تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔اس سلسلے کی پہلی تقریب پاکستان کے ساتھ کام کرنے والی 21…

کورونا وبا پر ایک اور گیت سامنے آ گیا

کورونا وائرس کی وبا پر ایک اور گیت سامنے آ گیا، جس میں کورونا سے متعلق ایس او پیز پر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔گیت میں اس بات پر بھی زور دیا گیا ہے کہ اس عالمی وباء سے احتیاط کرتے ہوئے خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے چاہنے والوں…

سندھ میں کورونا کے 3 ہزار 739 نئے کیسز رجسٹرڈ، 17 مریضوں کا انتقال

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 17 افراد انتقال کرگئے۔ اس طرح اموات کی تعداد 7 ہزار 727 ہو گئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 ہزار 2 ٹیسٹ کیے گئے اور 3 ہزار 739 افراد میں کورونا مثبت آیا۔صوبے میں کورونا کی صورتحال…

اسلام آباد حملے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اسلام آباد حملے کی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کی، طالبان کی کوشش ہے ٹی ٹی پی اور موجودہ حکومت میں معاملات طے پاجائیں۔پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے…

رانا شمیم نے بیان حلفی میں سچ بیان کیا ہے، رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ رانا شمیم نے بیان حلفی میں سچ بیان کیا ہے، اس وقت کے چیف جسٹس نے نواز شریف اور مریم کو باہر نہ آنے دینے کا کہا۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے…

‘اگر ہالینڈ والا پراجیکٹ کر لیا تو تین، چار ایسے ہی اور موقعے پیدا ہو سکتے ہیں’، ملزم کا…

وقاص گورایہ: 'اگر ہالینڈ والا پراجیکٹ کر لیا تو تین، چار ایسے ہی اور موقعے پیدا ہو سکتے ہیں'، ملزم کا عدالت میں بیانرفاقت علیبی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAhmed Waqass Goraya،تصویر کا کیپشنملزم گوہر خان پر پاکستانی…

خیبرپختونخوا: کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ، پابندیاں لگانے کا اعلان

کورونا کیسز کی شرح میں اضافے کے پیشِ نظر خیبر پختونخوا میں پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 10 فیصد سے زائد کیسز والے شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ میں 70 فیصد سواری کی اجازت ہوگی۔ اعلامیے میں…

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے پورٹل سے داخلوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل

سندھ کے نجی میڈیکل کالجوں اور جامعات میں تنازع کا شکار ہونے والے داخلہ کے معاملے میں پشرفت ہوئی ہے، جہاں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت چلنے والے پورٹل سے رجسٹریشن کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی…

کیا عمران خان ناکام ہوگیا تو نظام بھی ناکام ہوگیا ہے؟ شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری  کا کہنا ہے کہ 1973 کا آئین متفقہ ہے، صدارتی نظام کی بحث بھونڈا مذاق ہے، کیا عمران خان ناکام ہوگیا تو نظام بھی ناکام ہوگیا ہے؟ صدارتی نظام کی آئین میں گنجائش ہے نہ کسی کو تجربہ…

سرگودھا کے گاؤں میں حوالات میں ملزم پر پولیس کا مبینہ تشدد

پنجاب کے شہر سرگودھا میں سٹی تھانے میں گرفتار ملزم کو پولیس نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا۔ نواحی گاؤں 71 کے رہائشی جاوید نامی شخص کے اہل خانہ نے الزام لگایا کہ پولیس نے جاوید کو زیر حراست تشدد کا نشانہ بنایا اور ڈی ایچ کیو اسپتال…

بلاول کا کسانوں سے اظہارِ یکجہتی، کسان مارچ کا بھی اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کسانوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوکر کسان مارچ، ٹریکٹر مارچ کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے ملک بھر کے کاشت کاروں سے اظہار یکجہتی کے لیے ہونے والے ٹریکٹر ٹرالی مارچ کے حوالے سے…

پشاور یونیورسٹی روڈ کی مین سیوریج لائن میں گیس دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور یونیورسٹی روڈ کی مین سیوریج لائن میں گیس دھماکہ ہواہے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سیوریج لائن میں تین دھماکے پہلے بھی ہوچکے ہیں ۔ پولیس کاکہنا ہے کہ پیشگی حفاظتی اقدام کی بناء سیوریج لائن میں دھماکہ سے جانی نقصان نہیں ہوا۔پشاور…

جماعت اسلامی کراچی کا بلدیاتی قانون کے خلاف اتوار 23 جنوری کو جلسہ کا اعلان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے سندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف اتوار 23 جنوری کو جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے، ان کا کہنا ہے ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں نے کراچی کے تین کروڑ عوام کے حقوق کے لئے دھرنا دیا ہے۔ وہ گلشن اقبال میں یونیورسٹی روڈ…

وزیر نجکاری محمد میاں سومرو وزارت سے مستعفی ہوگئے

وزیر نجکاری محمد میاں سومرو وزارت سے مستعفی ہوگئے، بطور وزیر استعفیٰ منظور نہیں ہوا لیکن بطور چیئرمین نجکاری کمیشن استعفیٰ منظور ہوگيا۔سلیم احمد کو چیئرمین نجکاری کمیشن بورڈ تعینات کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع…

دادو: 2 روز قبل اغواء کی گئی 16 سالہ لڑکی کی لاش برآمد

سندھ کے شہر دادو کے علاقے میہڑ میں دو روز قبل اغواء کی گئی 16سالہ لڑکی کی لاش ملی ہے۔ورثاء کا کہنا ہے کہ ان کی جانب سے  گمشدگی کی بروقت اطلاع کے باوجود پولیس نےکارروائی نہیں کی۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے…

لاہور دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی

لاہور کے انار کلی بازار میں سرکلر روڈ کے قریب دھماکے میں 3 افراد جاں بحق  ہوگئے جبکہ زخمیوں کی تعداد 25 ہے، دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد نصب کیا گيا تھا، دھماکے کی جگہ پر دو فٹ گہرا گڑھا…