جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

January 2022

وزیر اعظم سے سی ای او لاہور قلندر کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم نے پی ایس ایل میں لاہور قلندر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس بار لاہور قلندر پی…

نسلہ ٹاور کیس: محکمہ اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کرلیا، 21 ملزمان نامزد

محکمہ اینٹی کرپشن نے نسلہ ٹاور کیس میں سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر کاکا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔محکمہ اینٹی کرپشن نے نسلہ ٹاور کیس میں مقدمہ درج کرلیا، جس میں21 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کےسابق ڈی جی…

سعودی سفیر حسن القحطانی قتل کیس کی تحقیقات میں پیش رفت

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں 10سال قبل قتل ہونےوالے سعودی سفارت کار حسن القہطانی کے قتل کیس کی تفتیش میں پیشرفت ہوئی ہے اور سی ٹی ڈی نے پڑوسی ملک ایران سے تینوں مطلوب دہشتگردوں کی تفصیلات کیلئے خط لکھ دیا ہے۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں 2011 میں…

ملک دشمن سرگرمیوں اور سائبر کرائم میں ملوث نوجوان گرفتار، دستی بم اور اسلحہ برآمد

ملک دشمن سرگرمیوں اور سائبر کرائم میں ملوث ملزم کو حساس ادارے کی مدد سے رضویہ پولیس نے گرفتار کیا ہے جس کی نشاندہی پر ملیر میں چھاپا مار کر کمپیوٹر اور دیگر آلات برآمد کیے گئے ہیں۔سپرنٹنڈنٹ پولیس انویسٹی گیشن سینٹرل شہلا قریشی کے مطابق…

نورمقدم کے نمبر سے مختلف نمبروں سے کال موصول ہوئیں ، تفتیشی افسر

نور مقدم قتل کیس کے تفتیشی افسر عبدالستار کاکہنا ہے کہ مقتولہ نور مقدم کے نمبر سے مختلف نمبروں سے کال موصول ہوئیں اور کی گئیں، جبکہ ایک مخصوص نمبر سے مقتولہ نور مقدم کا 19 اور 20 جولائی کو مسلسل رابطہ رہا،اس نمبر کے حامل بندے کو شامل…

کراچی: لاپتہ بچے کی لاش 8 روز بعد نالے سے برآمد

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں 8 روز قبل لاپتہ ہونے والے 4 سالہ معصوم بچے کی لاش نالے میں ڈوبی ہوئی مل گئی۔سینئر سپرنٹنڈنٹ ویسٹ پولیس سہائے عزیز کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے رہائشی خاندان کا 4 سالہ بچہ حسبان احمد 12 جنوری کی رات ساڑھے 10…

ایک ماہ سے کم عرصے میں کورونا کیسز میں 10 گنا اضافہ، فافن رپورٹ

کورونا وائرس کی پانچویں لہر سے متعلق فافن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایک ماہ سے کم عرصے میں کورونا وائرس کے کیسز میں 10 گنا اضافہ ہوا۔فافن کے مطابق یہ رپورٹ دسمبر 2021 اور رواں سال جنوری میں 69 اضلاع کے مشاہدے کے نتائج پرمبنی ہے۔اس…

وزیراعظم کا لاہور دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس

وزیراعظم عمران خان نے لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے دھماکے کے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت سے واقعہ کی رپورٹ بھی…

بلاول کی لاہور دھماکے کی مذمت، جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ افسوس

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ہوئے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جبکہ جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہارِ افسوس کیا ہے۔ لاہور کے معروف لوہاری گیٹ کے علاقے میں دکانوں کے قریب زور دار بم…

پی ایس ایل 7: ٹیموں کی بائیو سیکیور ببل میں انٹری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ٹیموں کی بائیو سیکیور ببل میں انٹری شروع ہوگئی۔ کراچی کنگز، لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی ہوٹل پہنچ گئے جبکہ فرنچائز کے غیرملکی کھلاڑی کل سے کراچی پہنچیں گے۔تمام…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 700 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اس اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 601 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7…

مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 27 پیسے بڑھ گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اس اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 176 روپے 49 پیسے…

لاہور دھماکے میں جاں بحق بچہ ابصار کراچی کا رہائشی تھا

لاہور دھماکے میں جاں بحق ہونے والا بچہ ابصار کراچی کا رہائشی تھا، ابصار کے والدین بھی دھماکے میں زخمی ہوئے ہیں۔لاہور کے معروف لوہاری گیٹ کے علاقے میں دکانوں کے قریب زور دار بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے…

کالعدم ٹی ٹی پی سے سیزفائر ختم ہوچکا ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں کہ لاہور دھماکے میں کون ملوث ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے سیزفائر ختم ہوچکا ہے۔ پانچ شہروں سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کیا ہوا ہے۔لاہور کے معروف لوہاری گیٹ کے علاقے میں دکانوں کے…

حکومت اور ٹیتھیان کمپنی کے درمیان 50 فیصد شیئرز پر اتفاق

ریکوڈک کیس میں حکومت اور ٹیتھیان کمپنی کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں حکومت اور ٹیتھیان کمپنی کے درمیان پچاس فیصد شیئرز پر اتفاق ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریکوڈک معاملے پر سابقہ معاہدے میں پاکستان کا شیئر صرف 25 فیصد تھا، پاکستان اور…

ڈاکٹرز نے نور مقدم قتل کے ملزم ظاہر جعفر کو مکمل فٹ قرار دے دیا

نور مقدم قتل کے ملزم کو مکمل فٹ قرار دے دیا گیا۔ جیل اسپتال کے ڈاکٹرز نے نور مقدم کے قتل کے ملزم ظاہر جعفر کو مکمل فٹ قرار دے دیا۔ ملزم کے وکیل کی درخواست پر عدالت نے میڈیکل کا حکم دیا، ماہر نفسیات نے بھی ملزم کو فٹ قرار دے دیا۔ٖڈاکٹرز…

فائیو جی: آپ کا فون طیاروں کے نظام میں خلل کا باعث کیسے بن سکتا ہے؟

فائیو جی فونز: امریکی پروازوں کو فائیو جی سروسز سے کتنا خطرہ ہے؟تھیو لیگیٹنامہ نگار بزنس، بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی کی دس ایئرلائن کمپنیاں خبردار کر چکی ہیں کہ فائیو جی سروسز کے اطلاق کے اُن کے لیے تباہ کن…