جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

January 2022

کراچی: گرین لائن بسوں میں کوئی ماسک پہننے کو تیار نہیں

کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز کی سرِ عام خلاف ورزی کی جا رہی ہے، گرین لائن بسوں میں سفر کرنے والوں میں سے اکثر ماسک تک پہننے کو تیار نہیں۔کراچی کی انتظامیہ کورونا وائرس کی…

لاہور: سعودیہ کے ایک اور مسافر سے سوا 2 کلو ہیروئن برآمد

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کے دوران ریاض کے لیے پہنچنے والے مسافر کے سامان سے سوا 2 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر طارق محمود نے…

کنوارپن بحالی کا آپریشن: ’میرے والدین مجھ پر جو دباؤ ڈالتے اُس کی وجہ نام نہاد غیرت تھی‘

ہائمنو پلاسٹی: برطانیہ میں کنوار پن بحال کرنے والے آپریشن اور ٹیسٹوں پر پابندی کا عندیہ20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہRebeca Heldon BBC Threeبرطانیہ میں رہائش پذیر علینہ (فرضی نام) کہتی ہیں کہ انھیں بچپن میں ریپ کیا گیا تھا جس کے بعد اُن پر کئی…

الوداع سمارٹ فون: ’اب میرا دماغ ہر وقت کسی مشین سے نہیں بندھا رہتا‘

سمارٹ فون کے بغیر زندگی: ’لگتا ہے جیسے میرے دماغ سے دباؤ اتر گیا ہو‘سوزین بیرنیبزنس رپورٹر9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایک حالیہ جائزے کے مطابق برطانیہ میں لوگ اوسطاً روزانہ پانچ گھنٹے اپنے فون پر صرف کرتے ہیںایک ایسی…

انڈین تاجر سے چوری کی گئی کروڑوں روپے مالیت کی کرپٹو کرنسی حماس کو منتقل ہوئی: پولیس

کرپٹو کرنسی: تاجر سے چوری کی گئی ڈیجیٹل کرنسی حماس کی عسکری شاخ کو منتقل ہوئی، انڈین پولیس کا دعویٰشکیل اختر بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ایک ایسے سائبر جرائم…

پی ٹی آئی کا مارچ میں سمندر پار پاکستانیوں کے اجتماع کا اعلان

حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سمندر پار پاکستانیوں کے اجتماع کا اعلان کر دیا۔پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیئے کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کا اجتماع 13 تا 16 مارچ…

مری میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی پر پابندی عائد

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے مری، کہوٹہ، کوٹلی ستیاں میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی پر پابندی لگا دی ۔جسٹس جواد حسن نے لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شہری کی درخواست پر سماعت کی اور ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ کے ڈائریکٹر جنرل نقی خان کو مری…

کراچی، 3 ڈاکو گرفتار، 2 مقامات پر آتشزدگی کے واقعات

کراچی کے مختلف علاقوں سے 3 ڈاکو گرفتار، فائرنگ سے 1شخص جاں بحق، 1 زخمی ، 1انسانی ڈھانچا برآمد اور نیشنل اسٹیڈیم سمیت 2 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق سخی حسن چورنگی کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں 3ڈاکوؤں کو…

پشاور میں CTD کراچی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار

دہشت گردی کےواقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو سی ٹی ڈی کراچی کی جانب سے پشاور میں گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق انسدادِ دہشت گردی ونگ (سی ٹی ڈی) کراچی کی ٹیم پشاور پہنچی ہے جہاں اس نے کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ ملزم کو…

شاہین شاہ کے علاوہ ’کرکٹر آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ جیتنے والے کھلاڑی کون ہیں؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کرکٹ کے سب سے بڑے ایوارڈ ’سر گارفیلڈ سوبر ٹرافی‘ ’کرکٹر آف دی ایئر‘ کا اعزاز  2004 سے  اب تک 18 کھلاڑی اپنے نام کر چکے ہیں۔رواں برس شاہین شاہ آفریدی نے یہ اعزاز اپنے نام کیا اور تاریخ رقم کر…

پاکستان: کورونا ایکٹیو کیسز 86 ہزار سے متجاوز، مزید 15 جاں بحق

پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، یہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح  10 اعشاریہ 17 فیصد ریکارڈ کی گئی، ایکٹیو کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 86 ہزار سے تجاوز کر گئی۔نیشنل کمانڈ…