جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

January 2022

پی ٹی آئی رکنِ قومی اسمبلی نور عالم کے اپنی حکومت پر وار جاری

شو کاز نوٹس ملنےکے باوجود پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی نور عالم خان کے اپنی حکومت پر وار جاری ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں نور عالم خان نے حکومت کی پروموشن اور ٹرانسفر پالیسی پر…

صدر نے شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کر لیا

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہزاد اکبر کا بطور مشیر استعفیٰ منظور کر لیا۔صدر ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے شہزاد اکبرکا بطور مشیرِ داخلہ و احتساب استعفیٰ 24 جنوری سے منظور کیا گیا ہے۔ صدرِ مملکت کی منظوری کےبعد کابینہ ڈویژن نے شہزاد اکبر…

فیصل آباد: بچی پر بہیمانہ تشدد، سوتیلی ماں اور سگے باپ کا ریمانڈ منظور

فیصل آباد کی عدالت نے 12 سال کی بچی پر بہیمانہ تشدد کرنے والے سوتیلی ماں اور سگے باپ کا ریمانڈ منظور کر لیا۔فیصل آباد پولیس کی جانب سے دونوں میاں بیوی کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے ملزم والد ساحل کو 5 روزہ جسمانی…

کنوارپن بحالی کا آپریشن: ’مجھے لگا یہی ایک طریقہ ہے جس سے میں پہلے کی طرح ہو سکتی ہوں‘

ہائمنو پلاسٹی: برطانیہ میں کنوار پن بحال کرنے والے آپریشن اور ٹیسٹوں پر پابندی کا عندیہ20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہRebeca Heldon BBC Threeبرطانیہ میں رہائش پذیر علینہ (فرضی نام) کہتی ہیں کہ انھیں بچپن میں ریپ کیا گیا تھا جس کے بعد اُن پر کئی…

روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو پوتن پر پابندیاں عائد کر سکتے ہیں: صدر بائیڈن

یوکرین، روس تنازع: امریکہ کا یوکرین میں تعینات سفارتی عملے کے خاندانوں کو فوراً یوکرین چھوڑنے کا حکم24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ نے روس اور یوکرین کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران یوکرین میں تعینات اپنے سفارتی عملے کے…

سعودی عرب اور تھائی لینڈ میں نیلے ہیرے کی چوری پر منقطع ہونے والے سفارتی تعلقات 33 برس بعد بحال

سعودی عرب اور تھائی لینڈ میں نیلے ہیرے کی چوری کے بعد منقطع ہونے والے سفارتی تعلقات 33 برس بعد بحال29 ستمبر 2019اپ ڈیٹ کی گئی 22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسعودی عرب اور تھائی لینڈ میں لگ بھگ 33 برس بعد سفارتی تعلقات مکمل طور پر…

کرپٹ اپوزیشن کی یہ جرأت کہ حکومت پر تنقید کرے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک بے سروپا رپورٹ آتی ہے، اور پریس ریلیز پر ہیڈ لائنیں لگ جاتی ہیں، کرپٹ اپوزیشن کی بھی یہ جرأت ہوئی کہ حکومت پر تنقید کر سکیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے اپنے پیغام میں فواد…

غیر قانونی تعمیرات کیس: ڈی جی SBCA کو خود رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے گارڈن ویسٹ میں غیر قانونی تعمیرات کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ڈی جی ایس بی سی اے کو خود رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔عدالتِ عالیہ نے دوران سِماعت پیش رفت نہ ہونے پر ایس بی سی اے کے وکلاء پر اظہارِ برہمی…

دریائی گھوڑوں کی آواز سے متعلق حیران کُن انکشافات

دریائی گھوڑوں کو ناصرف جانوروں کی دُنیا میں سب سے زیادہ غیر دوستانہ مخلوق سمجھا جاتا ہے بلکہ انہیں سب سے زیادہ شور مچانے والی سمندری مخلوق بھی تصور کیا جاتا ہے لیکن اب ماہرین نے ان کی آواز سے متعلق حیران کُن انکشافات کیے ہیں۔بین…

لاہور: صحافی حسنین شاہ کا قتل، 3 ملزم گرفتار

لاہور میں قتل کیے گئے صحافی حسنین شاہ کے کیس کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔پولیس نے صحافی حسنین شاہ کے قتل کے الزام میں 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق صحافی حسنین شاہ کو اجرتی قاتلوں کے ذریعے قتل کروایا گیا، مرکزی…

پاکستان واپس آنے کی فرمائش پر جمائما کا جواب

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانی صارف کے پاکستان آنے کی فرمائش پر جواب دے دیا۔جمائما نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر  آن لائن گیم ’ورڈلی‘ کا ٹوئٹ کیا، جس پر ایک پاکستانی صارف نے ان سے گزارش کی…

پیسہ لوٹنے والے علاج کیلئے باہر چلے جاتے ہیں: وزیرِ اعظم عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، پیسہ لوٹنے والے علاج کے لیے ملک سے باہر چلے جاتے ہیں، اپنی جائیداد بناتے ہیں، کھانسی بھی ہوتی ہے تو علاج کے لیے باہر چلے جاتے ہیں، سارا خاندان ملک سے باہر بیٹھا ہے، ایسے لوگوں…