شاہد آفریدی کو شدید کمر کی تکلیف، ببل سے باہر جانے کی درخواست کردی
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن سیون میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہدآفریدی شدید کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی نے شدید کمر کی تکلیف کے باعث بائیو سیکیور ببل سے باہر…