کراچی: ارشد پپو قتل کیس میں نامزد برطرف انسپکٹر سمیت 2 افراد قتل
کراچی کے علاقے سولجر بازار میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے لیاری گینگ وار کے سربراہ ارشد پپو کے قتل کے کیس میں نامزد برطرف پولیس انسپکٹر سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ایسٹ قمر رضا جسکانی کے مطابق واقعہ سولجر…