جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

December 2021

لاہور میں نیو ایئر نائٹ کی تقاریب پر پابندی عائد

لاہور میں نیو ایئر نائٹ کی تقاریب کے انعقاد پر پابندی عائد کردی گئی۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ڈاکٹر عابد کے مطابق ہوٹلز، شادی ہالز، فارم ہاؤسز اور چھتوں پر سالِ نو کی تقریبات کے انعقاد پر پابندی عائد کی گئی ہے۔محمد عابد خان کاکہنا ہے کہ…

ابلتے تیل میں ہاتھ سے پکوڑے تلنے والے شخص کے انٹرنیٹ پر چرچے

سوشل میڈیا پر بھارتی شہر جے پور کے ایک ’ہیٹ پروف‘ شخص کی ویڈیو وائرل ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص اسٹریٹ فوڈ وینڈر ہے جو کہ پکوڑے سموسے بیچتا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جے پور کا یہ رہائشی اپنے ہاتھوں سے ابلتے تیل میں پکوڑے…

سال کے اختتام پر ویکسینیشن کا ہدف پورا کرلیا، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ الحمدللہ 2021 کےاختتام تک 7 کروڑ لوگوں کی مکمل ویکسی نیشن کا ہدف پورا کرلیا۔اسد عمر نے امریکی صدر جو بائیڈن کی ترقی پسندانہ کورونا پالیسی کو قابلِ تعریف بھی قرار…

سال 2022 میں مختلف نظر آؤں گا، ٹیسٹ اوپنر عمران بٹ کا عزم

ٹیسٹ اوپنر عمران بٹ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار پرفارمنس کے بعد قومی ٹیم میں جگہ بنائی، انہوں نے 26 جنوری 2021 ء کو ساؤتھ افریقہ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں ڈیبیو کیا۔ عمران بٹ نے اپنی سلپ فیلڈنگ سے خوب متاثر کیا لیکن غیر معمولی پرفارم نہ…

ٹانک اور میر علی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کے ٹانک اور میر علی میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 اہلکار شہید  ہوگئے، آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد بھی ہلاک ہو گئے۔سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر میرعلی شمالی وزیرستان اور ٹانک میں آپریشن کیا، اس…

ایوانِ صدر کل عوام کیلئے کھلے گا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ایوانِ صدر عوام کے لیے کل (یکم جنوری 2022ء کو) دوپہر 1 بجے سے شام 4 بجے تک کھولا جائے گا۔ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ایوانِ صدر آنے والے تمام مہمانوں اور شہریوں کو فیس ماسک…

بابر اعظم نے کرکٹ میں سال 2021 کا بہترین لمحہ بتادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سال کا اختتام کامیابی پر کیا۔انہوں نے کہا کہ سال 2021 کا یادگار لمحہ ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینا تھا۔ بابر اعظم نے کہا کہ سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست دل توڑ دینے والا لمحہ تھا…

پہلی بار کمزور طبقے کی ذمہ داری ریاست نے لی ہے،وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلی بار کمزور طبقے کی ذمہ داری ریاست نے لی، مارچ تک پنجاب میں تمام گھرانوں کو ہیلتھ کارڈ مل چکا ہوگا، چاہتے ہیں کہ دور دراز کے رہائشی ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر آئے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں ہیلتھ کارڈ کی…

کراچی: انسپکٹر سمیت 2 افراد کو نشانہ بنانے کی ویڈیو سامنے آ گئی

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں برطرف پولیس انسپکٹر سمیت 2 افراد کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے کی واضح سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس کو موصول ہو گئی۔حاصل ہونے والی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 ملزمان نے قتل…

غزالہ نے پلے کارڈ پھاڑا، انگلی مروڑی، تھپڑ مارا: شگفتہ جمانی

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں احتجاج کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن شگفتہ جمانی اور حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کی رکن غزالہ سیفی کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے حوالے سے شگفتہ جمانی کا ایک اور بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے الزام…

70 سے زائد ٹیکسٹائل ملوں کو گیس بحال ، اپٹما

چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (آپٹما) رحیم ناصر کا کہنا ہے کہ 70 سے زائد ٹیکسٹائل ملوں کو گیس بحال کر دی گئی ہے،باقی 100 ملوں کی گیس آج رات تک بحال ہو جائے گی۔اپنے ایک بیان میں چیئرمین اپٹما نے بتایا کہ ٹیکسٹائل ملوں کو…

کھمبوں اور انفراسٹرکچر پر کارروائی جاری ہے، کے ای

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ حفاظتی نقطہ نظر سے حالیہ اقدامات کے دوران صرف کے الیکٹرک کے کھمبوں اور انفراسٹرکچر پر کارروائی کی جارہی ہے۔ کےالیکٹرک ترجمان نے کہا ہے کہ کمشنر کراچی اور شہری انتظامیہ کی موجودگی میں کئے گئے معاہدے کے تحت…

شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان ’گارفیلڈ سوبر ٹرافی‘ کے لیے نامزد

آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو  گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد کردیا۔پاکستانی کرکٹرز کے علاوہ اس ایوارڈ کے لیے انگلینڈ کے جو روٹ اور نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن کو بھی نامزد کیا گیا…

کراچی: نسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیر کی تفتیش میں پیشرفت

کراچی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر گرائے جانے والے نسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیر کی تفتیش میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔تفتیشی حکام کے مطابق نسلہ ٹاور کا نقشہ 2013ء میں منظور ہوا، اس وقت ڈائریکٹر ایس بی سی اے جمشید ٹاؤن صفدر مگسی…

سال 2022ء کی پہلی بارش کی پیشگوئی

محکمۂ موسمیات نے اگلے ہفتے سے 2022ء کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشگوئی کر دی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 2 جنوری کی شام سے ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں داخل ہو گا۔2 سے 6 جنوری 2022ء کے دوران کراچی،…