قائمقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں۔لاہور میں ق لیگ سعودی عرب کے صدر اظہر وڑائچ نے پرویز الہٰی سے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کے دوران قائمقام گورنر پنجاب نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی…
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں تین دن کی چھٹیاں ہونے سے اسموگ کم ہوگی، چھٹیوں کی وجہ سے ہمیشہ اسموگ کے لیول میں فرق پڑا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ تعلیمی سرگرمیوں کو جاری…
شہر کو صاف رکھنے والے خاکروبوں کو غربت اور غلاظت کے گڑھے سے آزادی دلانے کے لیے سیٹیزن گروپ کی جانب سے کراچی میں سی ویو پر آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔شرکاء نے غلاظت صاف کرنے کے لیے مشینوں سے کام لینے اور خاکروب کی کم سے کم تنخواہ قانون…
ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو کے معاملے پر این اے 133 سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار اسلم گل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے پاس تو مہم کے لیے بھی پیسے نہیں ہوتے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسلم…
چھٹی تھل جیپ ریلی کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، جہاں پری پیئرڈ اے کیٹیگری میں زین محمود نے پہلی پوزیشن لی۔ترجمان ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ کے مطابق زین محمود نے ٹریک 2 گھنٹے 8 منٹ 39 سیکنڈ میں طے کیا۔ترجمان نے بتایا کہ پری پیئرڈ بی کیٹیگری…
سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور نے اپنے بیٹے کے ساتھ نئی تصویر شیئر کردی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بختاور نے بیٹے میر حاکم محمود چوہدری کے ساتھ اپنی تصویر انسٹا پروفائل پر اپ لوڈ…
وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ دو ہفتوں میں وزیراعظم کراچی میں ٹرانسپورٹ نظام کا افتتاح کریں گے، شہر میں ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ہماری حکومت حل کرے گی۔کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ مردم…
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے ماحولیات ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کی زد میں ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ملک امین اسلم نے کہا کہ اس معاملے حکومت اکیلی کچھ نہیں کرسکتی، پرائیویٹ سیکٹر کی شمولیت…
فیڈر ل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ٹریک اینڈ ٹریس نظام کے تحت پہلے آپریشن پر عمل درآمد ہوا ہے۔ترجمان اسد طاہر جپہ کے مطابق ایف بی آر نے نئے نظام کے تحت غیر اسٹیمپ شدہ چینی کے خلاف حیدرآباد میں کارروائی کی۔ترجمان ایف بی آر کے…
صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے اشک آباد میں ازبکستان کے صدر سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعاون، تجارت اور معاشی تعلقات پر تبالہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان سیاسی روابط مزید بڑھانے کی ضرورت…
کراچی کے علاقے گلشن حدید میں جھاڑیوں سے ملنے والی نومولود بچی انتقال کرگئی۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نومولود بچی تشویش ناک حالت میں 26 نومبر کو ملی تھی، جسے اسپتال کے آئی سی یو میں داخل کردیا گیا تھا۔واضح رہے کہ گلشن حدید میں نومولود…
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کی 20 سال میں مجھے بہت سے دھچکوں کا سامنا کرنا پڑا، میری تضحیک کے لیے اسکینڈلز اور جعلی خبریں لائی گئیں۔
معروف امریکی اسلامی اسکالر شیخ حمزہ یوسف کو…
اسلام آباد: جماعت اسلامی نےمہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف ڈی چوک پر دھرنا دے دیا ہے، جے آئی یوتھ کے کارکنان نے ڈی چوک پر لگی خاردارتاریں اور دیگر رکاوٹیں ہٹادیں ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جے…
اسلام آباد: این اے 133 لاہور ضمنی انتخاب میں پیسوں سے ووٹ خریدنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔
ریٹرننگ افسر این اے 133 نے کمشنر لاہور اور آئی جی پنجاب سمیت…
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ڈی چوک پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ عرصہ بعد پھر نوجوانوں کو ڈی چوک بلائیں گے،آج حکومت کو بھر پور وارننگ دے دی ہے۔
ڈی…
جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے گروپ کے آخری میچ میں پاکستان کو ارجنٹائن کے خلاف 3-4 سے شکست ہوگئی، جس کے ساتھ ہی قومی ٹیم کوارٹر فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔بھوبنیشور میں جاری مینز ہاکی جونیئر ورلڈکپ کے گروپ ڈی میں پاکستانی ٹیم اپنے آخری پول میچ…
’آؤ خط لکھیں‘، خط لکھنے کی روایات دوبارہ زندہ کرنے کے لیے تحریک لاہور سے چل پڑی۔کنیئرڈ کالج لاہور سے ’آو خط لکھیں‘ تحریک کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ہے۔کالج میں ڈاک خانہ لگا تو طالبات نے بڑھ چڑھ کر خطوط لکھے اور تحریک میں حصہ ڈالا۔ پوسٹ…