برطانوی سفری ریڈ لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنا خوش آئند ہے، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے برطانیہ کا سفری ریڈ لسٹ سے پاکستان کا نام نکالنے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ برطانیہ کی جانب سے اس تبدیلی کو سراہتے ہیں۔برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ خوشی ہے…