پانچ ممالک کے انٹیلی جنس اتحاد کی رپورٹ پر دورہ منسوخ ہوا، نیوزی لینڈ میڈیا
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی اچانک منسوخی کے یکطرفہ فیصلے کی وجہ سامنے آگئی، بتایا گیا ہے کہ انہیں سیکیورٹی الرٹ دینے میں امریکا و برطانیہ سمیت 5 ممالک شامل ہیں۔ نیوزی لینڈ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 5 ملکی انٹیلی جنس اتحاد نے…