لاہور: پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں پولیس نے کارروائی کرکے اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا جس کے پاس سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق گرفتار ہونے والا ملزم پولیس مقابلے، پولیس وین اور موٹر سائیکل کو آگ لگانے کے مقدمات میں ملوث…