ہمارے جیسا لیڈر اور ووٹ بینک کسی کے پاس نہیں، مریم نواز
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل کوئی ہے تو وہ ’ن لیگ‘ ہے، کسی جماعت کے پاس ہمارے جیسا لیڈر ہےنہ ہمارے جیسا ووٹ بینک ہے۔لاہور سے ویڈیو لنک کے ذریعے…