میری لڑائی اس نظام کے ساتھ ہے: سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ میری لڑائی اس نظام کے ساتھ ہے، ملک میں عدل و انصاف کے لیے ساری زندگی گزر جاتی ہے۔گوجرانوالہ میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ یہاں پر غریب…