حمزہ شہباز کا پنجاب میں چیف سیکرٹری اور آئی جی کی تبدیلی پر ردعمل
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی تبدیلی پر ردعمل دے دیا۔لاہور سے جاری بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ پنجاب بیوروکریسی میں تبدیلیاں لاکر ناقص گورننس پر پردہ نہیں ڈالاجا سکتا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب…