حکومت نے عوام کے ووٹ اور جیب پر ڈاکا ڈالا ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے عوام کے ووٹ اور جیب پر ڈاکا ڈالا ہے۔لودھراں میں دنیا پور بائی پاس پر کارکنوں سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی اگلی حکومت بنائے…