پنجاب میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ
پنجاب میں خسرہ کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا، محکمۂ صحت پنجاب نے 15 نومبر سے صوبے بھر میں انسدادِ خسرہ مہم چلانے کا اعلان کر دیا۔انچارج حفاظتی ٹیکہ جات مختار احمد نے لاہور میں ’جیو نیوز‘ کو بتایا کہ 8 ماہ کے دوران 13 اضلاع کی…