کسی جماعت سے لامحدود توقعات وابستہ کرنا ہماری اپنی غلطی ہے، خواجہ آصف
سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کسی جماعت سے لامحدود توقعات وابستہ کرنا ہماری اپنی غلطی ہے، ان کی نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم…