کوہاٹ: سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، 9 دہشتگرد گرفتار
کوہاٹ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ سی ٹی ڈی اورحساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی ) کے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔محکمہ انسداد دہشتگرد ی کے ایس پی کوہاٹ ریجن کے مطابق کارروائی ضلع ہنگو کے رحمت…