یو ایس اوپن: میدودیو اور لیلے فرننڈس فائنل فور میں پہنچ گئے
روس کے ڈینیل میدودیو یو ایس اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے جبکہ کینیڈا کی لیلے فرننڈس نے ویمنز سنگلز کے فائنل فور میں جگہ بنا لی۔ گرینڈ سلیم ایونٹ یوایس اوپن میں ورلڈ نمبر 2 ڈینیل میدودیو نےڈچ حریف Botic van de Zandschulp کے خلاف…