امریکی سارجنٹ بن کرفراڈ کرنے والی نائجیرین خاتون گرفتار
افغان مشن پر امریکی سارجنٹ بن کر پاکستان میں فراڈ کرنے والی نائجیرین خاتون دھرلی گئی، دو کارندوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے کے مطابق گروہ کی سرغنہ خاتون، ٹیلی فون پر لوگوں سے رابطہ کرتی، انہیں بتاتی کہ افغانستان سے بڑا خزانہ ملا…