وزیراعظم عمران خان کی مکمل ویکسینیشن نہیں ہوئی تھی، نیشنل ہیلتھ سروسز
وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جب کورونا میں مبتلا ہوئے اس وقت ان کی مکمل ویکسی نیشن نہیں ہوئی تھی۔نیشنل ہیلتھ سروسز کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو ویکسین کی پہلی خوراک محض دو روز قبل دی گئی، کوئی بھی ویکسین اتنی…