ورلڈکپ 92، میچ میں شکست پر نصرت فتح کی قوالی سنتے تھے: رمیز راجہ
کمنٹیٹر اور 1992 کے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ 92ء کے ورلڈکپ میں جب کسی میچ میں شکست ہوتی تھی تو ڈریسنگ روم میں نصرت فتح علی خان کی قوالی سنتے تھے۔آج کے دن کی مناسبت سے اپنے ویڈیو پیغام میں رمیز…