مراد علی شاہ کا وکیل کی زوجہ کا دریا میں بہہ جانے پر نوٹس
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ کے وکیل خلیل انڑ کی زوجہ کا دریائے کنہار میں بہہ جانے پر نوٹس لیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے خلیل انڑ کی زوجہ کی لاش ڈھونڈنے کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختون خواہ…