بھارت: بسکٹ چرانے پر 10 سالہ بچے کو جان سے ماردیا گیا
بھارتی ریاست کرناٹک میں بسکٹ چوری کرنے پر ایک 10 سالہ بچے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ کرناٹک کے علاقے حویری میں پیش آیا۔ رپورٹس کے مطابق بچے نے ایک دکان سے بسکٹ چوری کیا تو اسے دکان کے مالک…